Pakistan Awami Inqelabi League

Pakistan Awami Inqelabi League

Share

عوامی انقلابی لیگ

12/10/2024

د نن ډيټه مطابق په دغه جنګ کښي د لینډ ماینز له وجي 7538 پښتانه معذوره شوي دي
💔😭

12/10/2024

آج ڈیٹا کے مطابق پختون خواہ سے 2.3 ملین لوگ ائی ڈی پیز ہوچکی ہیں.😰

11/10/2024

د لرې لرې خلق راغلل
دا اپریدو مشران نزدي دي نه راځينه
🕊️❣️

03/10/2024

پنجابه بخت ته دې حیران یم
ورونړه زما دي ځان لا ته قربانوینه
#خیبر😥

01/08/2024

11 October Inshallah pakhtoonistan

04/02/2024

تم ہر جگہ ہماری برُائی سنوگے __🖤🥀

کیونکہ ہم مخلص ہیں منافق نہیں__🔥

Photos from Pakistan Awami Inqelabi League's post 02/02/2024

پاکستان عوامی انقلابی لیگ کے نامزد امیدوار ملک عطا ء اللہ خان آفریدی کا تپہ مریگھٹ خیل میں پرتپاک استقبال ۔
جلسے میں سینکڑوں عمائدین ،نوجوانوں سمیت پارٹی کے مرکزی قیادت چیف آف آکاخیل ملک ظاہر شاہ آفریدی،چئیرمین پاکستان عوامی انقلابی لیگ ملک زرباد خان آفریدی ،ملک اوّل زر خان ،ملک گل زار خان،تحصل باڑہ صدر تاج محمد،تحصیل باڑہ سئنیر نائب صدر ٹیکہ خاں سمیت درجنوں انقلابی کارکنان شریک ہوئے۔
جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پارٹی کے نامزد امیدوار ملک عطا ء اللہ خان آفریدی نے کہا کہ۸ فروری لٹیروں،موسمی پرندوں ،آزمودہ ،اور انخلا زدہ امیدواروں کے شکست کا دن ہے۔
اس دن پر ہر ووٹر پچھلے ادوار کے جبر،اقرباپروری،سکیموں کی فروخت کنندگان کو مسترد کرکے ووٹ ان کے خلاف ٹرافی کو دیں گے۔
اس موقع پر پنڈال انقلابی نغمو ں اور نعروں سے گونج رہا تھا۔
ملک عطا ء اللہ نے کہا کہ پچھلے ناکام دور کے باوجود ووٹ مانگنا ان امیدوران کے لئے شرم کا مقام ہے جو کسی وژن کے بغیر قوم پر مسلط کئے گئے تھے۔
جن امیدوارن کے قول و فعل میں کھلا تضاد ہو اس پر عوام کیونکر اعتبار کریں گے،اس کی بار ٹرافی کی باری ہے اور عوام ایک نڈر اور جرات مند عوامی لیڈر کو ووٹ دیں گے۔
اس موقع پر دیگر مقررین نے بھی خطاب کیا،اور مقامی مشران اور چیف آف آکاخیل ملک ظاہر شاہ آفریدی نے پارٹی کے نامزد امیداوار ملک عطا ء اللہ خان آفریدی کو روایتی کلا لنگی کی پگڑی بھی پہنائی گئی۔
اس موقع پر تمام شرکاء نے بیک زبان ہو کر اپنی ووٹ ٹرافی کو دینے کا وعدہ کیا۔

05/01/2024

اگر باڑہ کو BRT فیڈر روٹ کی رسائی ممکن بنانا چاہتے ہوں تو 8 فروری کو آپ نے ووٹ ٹرافی کو دینا ہے۔

17/12/2023

زغـــــره مي په خوب کښي هم اغوستي وې.
امــــــــن و امــــــــــــــــان رانه هیر شوے دے.

01/12/2023

پی کے 71 انقلاب کا
انشاءاللہ

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Peshawar