Khyber Pukhtunkhuwa

Khyber Pukhtunkhuwa

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khyber Pukhtunkhuwa, Social service, Chamkani, Peshawar.

khyber Pukhtunkhuwa is a public page which covers all aspects of #KhyberPakhtunkhwa including #kppolitics #KPyouthaffairs #KPculture #KPtourism entertainment, #infotainment etc.

22/03/2023

نگران وزیر اعلی نے وفاق سے جڑے صوبے کے مسائل کے حل کے لئے وزیر اعظم پاکستان کو مراسلہ ارسال کردیا۔موجودہ مالی مشکلات کو کم کرنے کے لئے وزیر اعظم سے خصوصی تعاون کی درخواست۔صوبے کو بجلی کے خالص منافع کی ادائیگی کا معاملہ مشترکہ مفادات کو اگلے اجلاس میں پیش کیا جائے
نگران وزیر اعلی

22/03/2023

رائٹ ٹو پبلک سروسز کمیشن کا مانسہرہ اور بٹگرام میں ضلعی رسائی فورم کا اہتمام

فورم کا مقصد سرکاری اہلکاروں اور شہریوں کو ایک دوسرے کے سامنے بٹھانا تھا

نئے ترامیم کے تحت اب تین سالوں کے اندر تمام صوبائی محکمے اپنے تمام سروسز کو نوٹیفائی کریں

چیف کمشنر سلیم خان

22/03/2023

نگران وزیر برائے مواصلات و تعمیرات کا سیدوشریف میں 2 نئی مساجد کا سنگِ بنیاد

مساجد کی تعمیر پر کل 49 ملین روپے لاگت آئے گی

محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کو جلد از جلد کام شروع کرنے اور مقررہ وقت پر مکمل کرنے کی ہدایت

نگران وزیر محمد علی شاہ

21/03/2023

نگران وزیراعلیٰ کی ایبٹ آباد میں تحصیل چئیرمین حویلیاں سمیت 11 افراد کے قتل کی مذمت

قاتلانہ حملے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

پولیس کو حملے میں ملوث عناصر کی فوری گرفتاری کے لئے ضروری کارروائی عمل میں لانے کی ہدایت

نگران وزیراعلیٰ محمد اعظم خان

21/03/2023

مردان /ساوتھ ایشیاء پارٹنر شپ/پروگرام

سیاسی عمل میں خواتین کی عملی اور موثر شمولیت کے بغیر ملکی ترقی نا ممکن ہے

پروگرام میں ضلع مردان کی خواتین شعراء میں ایوارڈ بھی تقسیم کئے گئے

سٹی مئیر مردان

21/03/2023

د خېبر پښتونخوا حکومت بې وسه خلکو ته د سهولتونو ورکولو په لړ کښې لوی ګام ۔حکومت به د روجي په مياشت کښۍ مستحقو کورنیو ته مفت اوړه ورکوي

20/03/2023

خیبرپختونخوا حکومت نے وفاقی حکومت کے تعاون سے رمضان ریلیف پیکیج کا اعلان کر دیا ہے. صوبائی حکومت بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق افراد کو ماہ رمضان میں فی خاندان دس کلو کے تین آٹے کے تھیلے بلکل مفت فراہم کرے گی۔
ہیلپ لائن:37432-0800

20/03/2023

نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد اعظم خان کے استعفیٰ سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں، یہ محض افواہ ہے، پریس سیکرٹری وزیراعلی خیبر پختونخوا
‎ ‎

20/03/2023

‏دیکھئے پروگرام "ایسا ہے خیبر پختونخواہ" کے مہمان اور خیبر پختونخواہ کا ابھرتا ستارہ
یسرا ابرار جنہوں نے بی ڈی ایس کے امتحانات میں 9 گولڈ میڈل حاصل کر اپنے صوبے کا نام روشن کیا ہے۔

17/03/2023

جنگلات کے تحفظ کے لئے فائر ڈیٹیکشن ارلی وارننگ سسٹم متعارف

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Chamkani
Peshawar
25350