20/09/2026
عمران خان کی ایک پکار اور لبیک کہنے والے ہزاروں دل ❤️
*راجہ محمد سلیم نے کر دکھایا!*
جیسے ہی قائد عمران خان نے ویڈیو پیغام میں پاکستان تحریک انصاف کے لیے فنڈ کی اپیل کی، ہمارے فخر، ہمارے بھائی *راجہ محمد سلیم* نے سب سے آگے بڑھ کر *5 لاکھ روپے (PKR 500,000)* تحریک انصاف کے اکاؤنٹ میں بھیج دیئے۔
یہ صرف 5 لاکھ نہیں، یہ عمران خان کے نظریے سے وفاداری کا ثبوت ہے، یہ اس عہد کی تجدید ہے کہ ہم مشکل وقت میں اپنے کپتان کے ساتھ کھڑے ہیں۔
راجہ محمد سلیم جیسے کارکن ہی تحریک انصاف کا اصل سرمایہ ہیں۔ ن لیگ اور پی ڈی ایم کے ٹولے کو سمجھنا چاہیے کہ یہ جماعت پیسوں سے نہیں، جذبے سے چلتی ہے۔
*ہم عمران خان کے سپاہی ہیں، یہ جان بھی اس کے نظریے پر قربان ہے۔*
اللہ عمران خان کو سلامت رکھے اور راجہ محمد سلیم کے رزق میں برکت دے۔ آمین۔