03/06/2026
خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات سے متعلق تازہ ترین معلومات :: 03 جون 2026
خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات سے متعلق مستند اور تازہ ترین معلومات حاصل کرنے کے لیے، یا دورانِ سفر کسی بھی ہنگامی یا غیر متوقع صورتِ حال میں مدد کے لیے براہِ کرم KP Tourist Facilitation Hub کی 24/7 ہیلپ لائن 📞 1422 پر رابطہ کریں۔
آپ کی محفوظ اور خوشگوار سیاحت ہمارے لیے اولین ترجیح ہے۔
02/06/2026
خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات کے موسم اور روڈز کے حوالے سے تفصیلات :: 02 جون 2026
کسی بھی سیاحتی و سفری معلومات کے لیے یا سفر کے دوران کسی بھی غیر متوقع صورت حال سے بچنے کے لیے برائے مہربانی محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا کائیٹ پراجیکٹ کی ہیلپ لائن 📞 1422 پر رابطہ کریں۔
01/06/2026
Khyber Pakhtunkhwa Tourism Updates - 01 June, 2026
For information, assistance, or emergency support, please contact the Tourist Facilitation Hub Khyber Pakhtunkhwa 24/7 Helpline 📞 1422.
Your gateway to safe and enjoyable travel across Khyber Pakhtunkhwa.
31/05/2026
The World Bank Group delegation, led by senior officials including Ms. Mamta Murthi (Vice President, People Vertical, World Bank), Ms. Bolormaa Amgaabazar (Country Director, Pakistan, World Bank), Ms. Keiko Inoue (Regional Practice Director, People Vertical, World Bank), and Mr. Simon Andrews (Director, IFC, World Bank Group), visited the ancient Jaulian archaeological site.
The distinguished delegation appreciated the efforts of the Directorate General of Archaeology & Museums KP and KITE Project, for dedicated efforts in safeguarding remarkable archaeological treasure of the province and preserving the rich cultural heritage of Gandhara Civilization for future generations.
31/05/2026
خیبرپختونخوا سیاحتی معلومات :: 31 مئی 2026
کسی بھی سیاحتی و سفری معلومات کے لیے یا سفر کے دوران کسی بھی غیر متوقع صورت حال سے بچنے کے لیے برائے مہربانی KP Tourist Facilitation Hub 24/7 ہیلپ لائن 📞 1422 پر رابطہ کریں۔
30/05/2026
خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات کے موسم اور سڑکوں کی صورتحال سے متعلق تازہ معلومات :: 30 مئی 2026
سیاحت یا سفر کی منصوبہ بندی کے دوران درست معلومات حاصل کرنے اور کسی بھی غیر متوقع صورتحال سے بچنے کے لیے براہِ کرم محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا کے کائیٹ پراجیکٹ کی ہیلپ لائن 📞 1422 پر رابطہ کریں۔
یہ ہیلپ لائن سیاحوں کو موسم، سڑکوں کی صورتحال اور دیگر سیاحتی رہنمائی فراہم کرنے کے لیے دستیاب ہے۔