اپنا حق چھین لینے کیلئے اسی طرح آواز بلند کرنا ہوگا۔ ورنہ اس نظام میں پستی کے سوا کچھ نہیں ملے گا۔ بجلی ہو یا کوئی اور مسلۀ نوجوانوں کی آواز بن کر ہمارا ساتھ دیں۔
شکریہ!
Voice Of Youth
our page is about youth to achieve thier rights and goals in life. We united our youth.
بڈھ بیرے خلقو اوس ورشئ کنہ
لگ تپوس اوکئ چی دا بجلی ولے آختر کے نیشتہ!
تحصیل چیئرمین مو زان شپیلے کڑے ۔۔
29/06/2023
تمام مسلمانوں کو عید الاضحی بہت بہت مبارک ہو۔
میرہ حوریزئ بڈھ بیر میں کل رات بارش کے بعد 24گھنٹے گزرنے کے بعد بھی بجلی غائب ہے۔ آخر کب تک یہ ظلم اور ناانصافی جاری رہے گی۔ واپڈا والے اور نام نہاد تحصیل چیئرمین اپنا قبلہ درست کرلے۔ ہمارے صبر کا امتحان نہ لے ۔
منجانب: Voice Of Youth badaber
"Voice Of Youth" Badaber
تنظیم " نوجوانوں کی آواز" بڈھ بیر
تنظیم کے مقاصد:
۱۔ علاقے کے نوجوانوں کےحقوق کیلئے آواز اٹھانا۔
۲۔ نوجوان نسل کو مثبت سرگرمیوں کے مواقع فراہم کرنا۔
۳۔ نوجوانوں کو ہر قسم معاشرتی برائیوں اور منشیات سے دور رکھنا۔
۴۔ نوجوانوں کیلئے روزگار کے مواقع فراہم کرنا۔
۵۔ نوجوانوں کو فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کیلئے ترغیب دینا۔
۶۔ نوجوانوں کو علاقے کی ترقی اور خوشحالی کیلئے ہمہ وقت تیار رکھنا۔
۷۔ نوجوانوں کو آپس میں متحد کرنا اور مل جل کر مسائل حل کرانا۔
۸۔ علاقے کے مسائل اور اپنا حق حاصل کرنے کیلئے پرآمن احتجاج کیلئے ہر وقت تیار رہنا۔
۹۔ تنظیم میں موجود مخیر نوجوان اور افراد کا مستحق اورمالی لحاظ سے کمزور نوجوانوں کے ساتھ مالی امداد کرنا۔
۱۰۔ تنظیم کا مقصد صرف اور صرف نوجوان نسل کے حقوق اور ان کے بہتر مسقبل کیلئے اواز اٹھانا ہے۔
اپیل برائے ممبرشپ:
بڈھ بیر کے تمام نوجوانوں سے گزارش ہے کہ ہمارے ساتھ ممبرشپ کرنے کیلئے اپنا نام، ولدیت ,ویلج کونسل، موبائیل نمبر مندرجہ ذیل واٹساپ نمبر پر بھیج دیں۔
03369357800
سید محمد ندیم کاکاخیل
مفتی طلاء محمد صاحب اپ صرف متنی کے چیئرمین نہیں ہے ۔ پورے تحصیل بڈھ بیر کے ساتھ منصفانہ رویہ اختیار کرکے بجلی بحال کی جائے ۔ صرف متنی پر مہربان ہونا بند
کرے۔
منجانب: Voice Of Youth Baadaber
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Mera Mama Khel PO Badaber Peshawar
Peshawar
25000
