آج ہمارے ایک دوست سے لنڈیکوتل بازار میں ایک باڈی والا سفید سوزوکی میں ایک عدد قالین رہ چکا ہے جس کو بھی ملے اس نمبر پر رابطہ کریں
03220541828
What is going on in Landikotal
Bringing you the most up-to-Date news from different websites and news reports
29/08/2024
کچھ یاد ایا ؟
ملک نصیر کوکی خیل کے نامور صحافی قاضی فضل اللہ کے خلاف نازیبا الفاظ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
اپنے الفاظ واپس لینے اور معافی مانگنی چاہیے
لنڈیکوتل وڈیو کیس
حمام کو بچانے میں دو زمہ دارشخصیات ملوث
جس میں ایک وہ بھی ہے جو کہتا تھا کہ یہ میری ذمہ داری ہے اللہ مجھ سے پوچھے گا 🖐🏿
19/12/2023
ٹیک ٹاک کا استعمال کرنا حرام ہے ۔ کراچی سے ایک مفتی کا فتویٰ
منشن کیی پکی ٹیک ٹاکران 😞
07/12/2023
الحمدللہ
لنڈیکوتل تبلیغی مرکز میں سکندرنامی عیسائی نے اسلام قبول کر لیا..
18/08/2023
لنڈیکوتل تبلیغی مرکز سالانہ اجتماع ❤️
ماشاءاللہ
مشر منظور پر حملہ ❗
مشر منظور پشتین کا قافلہ جب شاھین ہوٹل میزئی اڈہ سے گزرا تو 2 منٹ بعد وہاں پر دھماکہ ہوا شکر ہے،مشر منظور محفوظ ہے۔
😭🤲😭
30/07/2023
باجوڑ دھماکے میں ایک غریب خاندان کا ننھا پھول ابوذر بھی شہید ہوا۔ ابوذر اپنے خاندان کے روزی روٹی کے خاطر جلسے میں چپس پاپڑ بیچنے گیا تھا ۔ اللہ تعالیٰ باجوڑ دھماکے کے تمام شہداء کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ۔
جمرود علی مسجد میں خودکش دہماکہ, ایڈیشنل ایس ایچ او علی مسجد عدنان آفریدی شہید۔ ذرائع
11/07/2023
*ضلع خیبر لنڈیکوتل پریس کلب میں بلدیاتی نمائندگان ڈپٹی چیئرمین ولی محمد شینواری. چیرمین حاجی شیر آفریدی. سیاسی و سماجی مشران سمیع اللہ آفریدی. کلیم اللہ شینواری سید صدیق بنوری. شعور آفریدی. لنڈی کوتل ڈسٹرکٹ ہسپتال کے ایم ایس کے خلاف پریس کانفرنس کررہے ہیں *
* لنڈی کوتل بلدیاتی نمائندگان اور سماجی حلقوں کے مشران نے پریس کانفرنس میں انے والے پیر تک محکمہ صحت حکام کو لنڈی کوتل ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ایم ایس کے تبادلے کا ڈیڈلائن دیاگیا. بصورتِ دیگر ہسپتال میں احتجاجی کیمپ لگا دینگے *
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Peshawar
78
