20/03/2026
میری طرف سے تمام امت مسلمہ کو عیدالفطر مبارک ہو❤️💚
Social Activist
20/03/2026
میری طرف سے تمام امت مسلمہ کو عیدالفطر مبارک ہو❤️💚
18/02/2026
اللہ تعالیٰ آپ کو اس بابرکت مہینے کی رحمتوں، برکتوں اور مغفرت سے مالا مال فرمائے۔
آپ کے تمام روزے، نمازیں اور عبادات قبول فرمائے اور آپ کو صحت، خوشی اور کامیابی عطا کرے۔
اللہ پاک آپ کی ہر جائز دعا قبول کرے اور آپ کی زندگی کو سکون اور آسانیوں سے بھر دے۔
07/02/2026
اٹھ فروری شٹر ڈاؤن ہڑتال کے حوالے سے فیز7 کے مختلف مارکیٹوں کے وزٹ کیے۔۔
جس میں عوام نے عمران خان کے قیدِ ناحق اور ووٹ مینڈیٹ چوری پر ہڑتال میں جذباتی و نظریاتی طور پر شرکت کرنے کا پختہ ارادہ کیا !!
06/02/2026
حیات اباد
اج حیات اباد فیز۱ بلال مارکیٹ میں پی ٹی فیز ۱ اور فیز ۶ کی میٹنگ منقد ہوئی چیرمین انور زمان لالا کی سربرائی میں 8فروری ووٹ چوری الیکشن کے حوالےسے
25/01/2026
پی ٹی ائی فیز7 کے نائب صدر ریحان افریدی کا میرے بھائی کی شادی پر دیاگیا ایک څاص اور څوبصرت تحفہ
06/12/2025
Be ready on Sunday 7 December
16/11/2025
حیات اباد
پی ٹی ائی حیات اباد جنرل باڈی کا اجلاس اج فیز۳ جھگڑا ہاوس منقد ہوا چیرمین میاں اصف اور چیر مین عمران سالرزئی کی قیادت میں جس میں تنظیم کو فعال کرنے اور تنظیم کو مظبوط کرنے پر انفاق ہوا جلد ہی حیات بااد تنظیم مکمل کرلی جائیگی
23/10/2025
ڈینگی سپرے شیڈول
عوامی وزیرعلی❤️💚