Khyber Pakhtunkhwa Cities Improvement Project - KPCIP

Khyber Pakhtunkhwa Cities Improvement Project - KPCIP

Share

A project of the Local Government Elections & Rural Development Department (LGE&RDD) Government of Khyber Pakhtunkhwa

Photos from Khyber Pakhtunkhwa Cities Improvement Project - KPCIP's post 02/06/2026

ڈائریکٹر کمپلائنس خیبر پختونخوا سیٹیز امرومنٹ پراجیکٹ امیر عالم خان چوبیسویں فنڈز ڈسبرسمنٹ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔

02/06/2026

خیبر پختونخوا سیٹیز امپرومنٹ پراجیکٹ کے تحت بننے والے مینگورہ گریٹر واٹر سپلائی سکیم کے اہمیت کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر سوات سلیم جان مروت کا پیغام!

25/05/2026

Minister Local Government Elections & Rural Development Department KP Meena Khan Afridi's message on sanitary operation!

24/05/2026

مینگورہ گریٹر واٹر سپلائی سکیم یومیہ تین کروڑ گیلن پانی صاف کرکے 850،000 آبادی کو 2050 تک فراہم کریگا: میئر سوات شاہد علی خان

23/05/2026

محکمہ بلدیات و دیہی ترقی کے منصوبے خیبر پختونخوا سیٹیز امپرومنٹ پراجیکٹ کے تحت 30 طالبات نے ایشیائی ترقیاتی بینک کے مالی تعاون سے ایشین انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، بنکاک سے مختلف شعبہ جات میں ماسٹرز کی ڈگریاں حاصل کیں۔
یہ طالبات حکومت کی اسکالرشپ کے تحت اعلیٰ تعلیم کے لیے تھائی لینڈ بھیجی گئی تھیں، جہاں انہوں نے کامیابی کے ساتھ اپنی تعلیم مکمل کرکے نہ صرف اپنے خاندانوں بلکہ صوبے اور ملک کا نام بھی روشن کیا۔
محکمہ بلدیات و دیہی ترقی، حکومت خیبر پختونخوا کا یہ اقدام خواتین کو اعلیٰ تعلیم اور بین الاقوامی تعلیمی مواقع تک رسائی فراہم کرنے کی جانب ایک اہم سنگِ میل تصور کیا جا رہا ہے۔ یہ پیش رفت مستقبل میں خواتین کی تعلیمی و پیشہ ورانہ ترقی کے لیے نئی راہیں ہموار کرے گی۔

22/05/2026

صوبے کی تاریخ میں پہلی بار کسی منصوبے کے تحت 30 خواتین طالبات نے اعلیٰ تعلیم کامیابی سے مکمل کر لی۔ محکمہ بلدیات و دیہی ترقی کے منصوبے خیبر پختونخوا سیٹیز امپرومنٹ پراجیکٹ کے تحت 30 طالبات نے ایشیائی ترقیاتی بینک کے مالی تعاون سے ایشین انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، بنکاک سے مختلف شعبہ جات میں ماسٹرز کی ڈگریاں حاصل کیں۔
یہ طالبات حکومت کی اسکالرشپ کے تحت اعلیٰ تعلیم کے لیے تھائی لینڈ بھیجی گئی تھیں، جہاں انہوں نے کامیابی کے ساتھ اپنی تعلیم مکمل کرکے نہ صرف اپنے خاندانوں بلکہ صوبے اور ملک کا نام بھی روشن کیا۔
محکمہ بلدیات و دیہی ترقی، حکومت خیبر پختونخوا کا یہ اقدام خواتین کو اعلیٰ تعلیم اور بین الاقوامی تعلیمی مواقع تک رسائی فراہم کرنے کی جانب ایک اہم سنگِ میل تصور کیا جا رہا ہے۔ یہ پیش رفت مستقبل میں خواتین کی تعلیمی و پیشہ ورانہ ترقی کے لیے نئی راہیں ہموار کرے گی۔

Photos from Khyber Pakhtunkhwa Cities Improvement Project - KPCIP's post 15/05/2026

صاف پانی کی فراہمی عوام کا بنیادی حق ہے، اور اس حق کی یقینی فراہمی کے لیے محکمہ بلدیات و دیہی ترقی صوبے کے پانچ ڈویژنل شہروں، بشمول ایبٹ آباد، میں پانی کی فراہمی کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے پر کام کر رہا ہے۔ زیرِ نظر تصاویر میں بچھائی جانے والی پائپ لائن Khyber Pakhtunkhwa Cities Improvement Project کے تحت چشموں کے پانی کو زیرِ تعمیر چونا واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ میں صاف کرنے کے بعد شہر کے تقریباً 36 ہزار گھرانوں تک پہنچانے کے لیے نصب کی جا رہی ہے۔

Photos from Creative Engineering Consultants's post 01/05/2026
01/05/2026
Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Ground Floor, Afzal Apartments, Jamrud Road
Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00