PTI vc Wadpagga

Directions

PTI vc Wadpagga PK 74
NA 29
VC Wadpagga

صدر PTI وی سی وڈپگہ سید تقدس علی شاہ کے حجرہ میں مورخہ 25-09-2026 سہ پہر لانگ مارچ کے حوالے سے اہم ورکرز میٹنگ منعقد ہوئ...
26/09/2026

صدر PTI وی سی وڈپگہ سید تقدس علی شاہ کے حجرہ میں مورخہ 25-09-2026 سہ پہر لانگ مارچ کے حوالے سے اہم ورکرز میٹنگ منعقد ہوئی۔
جس میں PTI وی سی وڈپگہ کیبنٹ، پارٹی کارکنان اور علاقہ مشران نے بھرپور شرکت کی۔
اجلاس میں لانگ مارچ کے حوالے سے تفصیلی مشاورت کی گئی اور کارکنان کو اپنی تیاریوں، باہمی رابطوں اور آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سے اہم امور سے آگاہ کیا گیا۔
کارکنان نے اس بات کا اعادہ کیا کہ انشاء اللہ بھرپور جذبے کے ساتھ اپنے آئینی و سیاسی مطالبات کے لیے پرامن انداز میں اپنا کردار ادا کریں گے۔
اس ضمن میں PTI vc wadpagga کے سرکردہ ارکین سید عدیل بادشاہ، وسیم بادشاہ، ملک ذیشان، شہریار، سید اکرام بُخاری، سید مقدس شاہ نے بھرپور خدمات انجام دی۔
خصوصی شکریہ جناب نور محمد صدر شاہ عالم، کامران خلیل، ملک جہانزیب، سید امان اللّٰہ شاہ ،ملک سید نصیر احمد ، سیداسحاق شاہ اینڈ ٹیم، سابق صدر فضل سبحان، سید شاہد علی شاہ، اہلیان محلہ چھوا، اہلیانِ سعادت ٹاؤن ۔






الحمدللہ! مسجد دادا جی سرکار کے لیے ایم این اے ارباب عامر ایوب خان NA-29 Arbab Amir Ayub Khan  کے فنڈز سے سولر سسٹم مہیا...
29/08/2026

الحمدللہ!

مسجد دادا جی سرکار کے لیے ایم این اے ارباب عامر ایوب خان NA-29 Arbab Amir Ayub Khan کے فنڈز سے سولر سسٹم مہیا کر دیا گیا۔

مسجد کا پرانا سسٹم خراب ہونے کی وجہ سے علاقہ مکینوں کو کافی تکلیف کا سامنا تھا۔ پی ٹی آئی وی سی وڈپگھ تنظیم کو اس بارے میں آگاہ کیا گیا اور فوری طور پر اس کے حل کے لیے نیا سولر سسٹم فراہم کر دیا گیا۔

علاقہ مشران نے ایم این اے ارباب عامر ایوب خان اور پی ٹی آئی وی سی وڈپگھ تنظیم کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔

عمران خان زندہ باد

اہلیانِ محلہ سعادت ٹاؤن, وڈپگہ شریف، گاؤں میں خراب ہوئے  50 kva ٹرانسفارمر مرمت کروانے پر پی کے 74 کے عوامی ایم پی اے جن...
16/08/2026

اہلیانِ محلہ سعادت ٹاؤن, وڈپگہ شریف، گاؤں میں خراب ہوئے 50 kva ٹرانسفارمر مرمت کروانے پر
پی کے 74 کے عوامی ایم پی اے جناب ارباب جہانداد خان, ارباب خداداد خان کا شکریہ ادا کرتے ہیں
اور
پی ٹی آئی تنظیم وی سی وڈپگہ کے سرکردہ اراکین
سید تقدس علی شاہ
ملک جہانزیب
سيد عدیل باشاہ
ملک ذیشان
سید وسیم بلال

کی کوششوں اور بھاگ دوڑ کو سلام پیش کرتے ہیں۔

پی ٹی آئی زنده باد
عمران خان زنده باد

شکریہ ایم این اے NA 29 ارباب عامر ایوب خانArbab Amir Ayub Khan  Maira Kechori خدمت کا سفر جاری و ساری.عمران خان زنده باد...
14/08/2026

شکریہ ایم این اے NA 29 ارباب عامر ایوب خان

Arbab Amir Ayub Khan Maira Kechori

خدمت کا سفر جاری و ساری.

عمران خان زنده باد
پی ٹی آئی زنده باد

ہم اہلیانِ محلہ سعادت ٹاؤن, وڈپگہ شریف، گاؤں میں خراب ہوئے  50 kva ٹرانسفارمر مرمت کروانے پر پی کے 74 کے عوامی ایم پی اے...
14/08/2026

ہم اہلیانِ محلہ سعادت ٹاؤن, وڈپگہ شریف، گاؤں میں خراب ہوئے 50 kva ٹرانسفارمر مرمت کروانے پر
پی کے 74 کے عوامی ایم پی اے جناب ارباب جہانداد خان, ارباب خداداد خان کا شکریہ ادا کرتے ہیں
اور
پی ٹی آئی تنظیم وی سی وڈپگہ کے سرکردہ اراکین
سید تقدس علی شاہ
ملک جہانزیب
ملک ذیشان
سید وسیم بلال

کی کوششوں اور بھاگ دوڑ کو سلام پیش کرتے ہیں۔

پی ٹی آئی زنده باد
عمران خان زنده باد

14/08/2026

اہلیانِ وڈپگہ شریف, گاؤں میں خراب ہوئے 100 kva ٹرانسفارمر (محلہ کندی اعوان) مرمت کروانے پر
این اے 29 کے ایم این اے ارباب عامر ایوب خان کا شکریہ ادا کرتے ہیں.
خصوصی شکریہ شہزاد خان پی اے ٹو ایم این اے،
پی ٹی آئی تنظیم وی سی وڈپگہ جن کی کوششوں سے چند گھنٹوں میں ٹرانسفرمر ٹھیک کروا کر علاقےکی بجلی دوبارہ بحال کر دی گئ.
سید تقدس علی شاہ
سید عدیل باشاہ
سید وسیم علی شاہ
ملک ذیشان
کی کوششوں اور بھاگ دوڑ کو سلام پیش کرتے ہیں،

عمران خان زنده باد
پی ٹی آئی زنده باد

14/08/2026

تمام اہل وطن کو 14 اگست مبارک
منجانب. پی ٹی آئی تنظیم و سی وڈپگہ۔

پاکستان زندہ باد
عمران خان زنده باد

5 اگست جلسہ ارباب جہانداد خان کی قیادت میں پی ٹی آئی وی سی وڈپگھ تنظیم کی بھرپور شرکت
05/08/2026

5 اگست جلسہ

ارباب جہانداد خان کی قیادت میں پی ٹی آئی وی سی وڈپگھ تنظیم کی بھرپور شرکت



Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI vc Wadpagga posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share