Iqrar Ul Hassan
بھائی ہمارے دلوں کے شان ہیں
Pakistani Politics
Allah is Super Power
کراچی گلبرگ میں دوران ڈکیتی فائرنگ سے پولیس اہلکار کے شدید زخمی ہونے کا واقعہ
آج صبح بلاک 12 میں پیش آئے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج پبلک نیوز نے حاصل کرلی
سادہ لباس پولیس اہلکار کو موٹرسائیکل کے ساتھ سڑک کنارے کھڑا دیکھا جاسکتا ہے
موٹرسائیکل سوار دو اسٹریٹ کرمنلز نے آکر پولیس اہلکار کو اسلحہ دکھا کر لوٹا
ملزم فرار ہونے لگے تو پولیس اہلکار نےایک ملزم کو دبوچ کر زمین پر گرادیا
ساتھی کو پولیس اہلکار کی گرفت میں دیکھ کر دوسرے ملزم نے سینے میں گولی ماردی
پولیس اہلکار گولی لگنے سے زمین پر گرگیا،ملزم فرار ہوگئے ،سی سی ٹی وی کے مناظر
زخمی پولیس اہلکار ایسٹ ہیڈ کوارٹر میں تعینات ہے،آغا خان اسپتال میں علاج جاری.
*بریکینگ نیوز*
لندن میں نواز شریف کے گھر کے سامنے چار عورتوں نے احتجاج کیا تو نواز شریف نے پولیس بلا لی پولیس نے عورتوں کی تعداد دیکھی وہ ہنستے ھوئے عورتوں کو کہے گے کے آپ کو احتجاج کی اجازت ہے
مرغی مہنگی فروخت کرنے پر عوام کا دھاوا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حمزہ شہباز کے پولٹری فارم پر عوام نے عوامی عدالت لگا کر لوٹ مار کا حساب
برابر کر دیا ۔
خانہ جنگی کی پہلی واردات ، خطرے کی گھنٹی ؟؟
مفتیوں سےمعلوم کرنا تھا کہ عمرے میں اسطرع کے اشارے کا نا محرم کیساتھ بیٹھ کر کتنا ثواب ملتا ھے۔
ن لیگ کو مسجد نبوی سے زیادہ اپنی بےعزتی پر غصہ ھے ورنہ ان اس قسم کے کارناموں سے بھری پڑی ھے ذرا توجہ کریں اپنی راۓ دیں
اسے کہتے ھیں اپنا تھوکا ھوا چاٹنا۔ کل جو اڈے مانگنے کا بتا رھا تھا وہ اج کہہ رھے ھیں کہ امریکہ نے اڈے مانگے ھی نہیں تھے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Kpk
Peshawar
