Insaf Students Federation- ISF District Peshawar Official

Insaf Students Federation- ISF District Peshawar Official

Share

This page will be provide the Fresh news all of you about ISF district peshawar

21/01/2025

بریکنگ نیوز 🚨
وزیر اعلی خیبر پختونخواہ آج سے باقاعدہ طور پر یونیورسٹیوں کے چانسلر بن گئے،

گورنر سے اختیارات ختم ہوگئے صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا

09/01/2025

وزیراعلیٰ علی آمین گنڈاپور کے ہمراہ صوبائی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم مینا خان آفریدی کا انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز جامعہ پشاور کا دورہ،

محکمہ اعلیٰ تعلیم کے حکام، وائس چانسلر جامعہ پشاور بھی موجود تھے،

وزیراعلیٰ علی آمین گنڈاپور اور صوبائی وزیر مینا خان آفریدی آفریدی نے جامعہ پشاور کے تحت نو قائم شدہ انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز کا افتتاح کر دیا،

یہ انسٹیٹیوٹ سات مختلف شعبوں میں بی ایس ڈگری پروگرام پیش کررہا ہے جن میں میڈیکل لیبارٹری ٹیکنالوجی، ریڈیالوجی شامل ہیں

کارڈیا لوجی ڈینٹل ٹیکنالوجی ، سرجیکل ٹیکنالوجی ،آپٹومیٹری اورا یمرجنسی سروسز بھی پروگرام کا حصہ ہیں،

انسٹیٹیوٹ کے اکیڈمک پروگرامز کو مستقبل میں بی ایس نرسنگ اور دیگر ہیلتھ ٹیکنالوجیز تک توسیع دی جائے گی،

وزیراعلی کا پشاور یونیورسٹی کے اساتذہ کی پروموشنز کا دیرینہ مسئلہ ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کا اعلان

03/01/2025

پشاور
صوبائی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم مینا خان آفریدی کی ہدایت پر

‏اسلامیہ کالج میں طالب علم کی خودکشی کا معاملہ، طلبہ کی کونسلنگ کیلئے خصوصی سنٹر قائم کیا گیا
کونسلنگ کی ذمہ داری شعبہ نفسیات کے سپرد کردی گئی، اعلامیہ جاری

اسلامیہ کالج میں نماز جمعہ کے خطبات کا بھی اعلامیہ جاری مذہبی سکالر طلبہ کی روحانی و رہنمائی کیلئے جمعہ کے خطبات دیں گے۔

تعلیم کے ساتھ ساتھ ہماری نصابی سرگرمیوں پر بھی توجہ مرکوز ہے۔
اسلامیہ کالج کی طرز پر تمام جامعات میں طلبہ کو بہترین تعلیمی اور سماجی ماحول کی فراہمی یقینی بنائیں گے۔

صوبائی وزیر برائے تعلیم مینا خان آفریدی

30/12/2024

بریکنگ نیوز 🚨

صوبائی حکومت نے خیبرپختونخواہ میں سکولوں کیلئے سردیوں

کی چھٹیوں میں 6 جنوری تک اضافہ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

23/05/2022

عوامی لیڈر
عوامی انداز
خان پشاور صدر بازار میں لوگوں کے ساتھ گھل مل گئے

28/03/2022

دونوں بھائیوں کا بیانہ دیکھے اور فیصلہ خود کریں

28/03/2022

ISF Peshawar ke Tigers Jalsa Amar Bil Marof ma Barpur Sharkat ke. Izaz Mohmand GCP
Ahmad khan GTC Gulbahar.

15/03/2022

اپنا مرشد
اپنا لیڈر
عمران خان

10/03/2022

میرا اعتماد عمران خان
میرا مرشد کا بڑا اعلان

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Peshawar
25000