Pakistan defender

Pakistan defender

Share

PAK FORCES
ARMY, ISI, MI, IB,FIA, FC, PAF ,NAVY, RANGER AND POLICE ETC.... Zindabad

04/09/2021

Don't worry everything will be okay

16/08/2021

ISPR
A high level military delegation led by General Fayyadh Bin Hamed Al-Ruwaili, Chief of General Staff (CGS), Kingdom of Saudi Arabia, called on General Qamar Javed Bajwa, Chief of Army Staff (COAS) at General Headquarters today.
During the meeting, geo-strategic environment, security situation in Afghanistan and matters of mutual interest were discussed including bilateral defence cooperation and Training Exchange Programme. In view of the evolving regional security situation, Saudi CGS expressed full support for Pakistan’s efforts for peace in the region.
The dignitary acknowledged Pakistan Army’s achievements in war against terrorism and contributions for regional peace and stability. Saudi CGS thanked Pakistan Army for its sustained assistance in training of Saudi Armed Forces and expressed his desire to enhance bilateral defence collaboration.
Earlier on arrival at GHQ, General Fayyadh Bin Hamed Al-Ruwaili laid floral wreath at Yadgar-e-Shuhada. A smartly turned out contingent of Pakistan Army presented Guard of Honour to the visiting dignitary.

13/08/2021

ISPR
General Nadeem Raza, Chairman Joint Chiefs of Staff Committee, who is on official visit to Kazakhstan, called on H.E. Mr Askar Mamin, Prime Minister of Kazakhstan. Chairman JCSC also had separate meetings with Defence Minister, Deputy Minister of Industry & Infrastructural Development, and Chief of General Staff of Kazakhstan Armed Forces.
During the meetings, both sides deliberated upon various areas of interest, bilateral cooperation including security, counter-terrorism and prevailing regional environment particularly with reference to Afghanistan. The dignitaries dilated upon measures to enhance the level and scope of military engagements between both countries and reaffirmed to continue to forge deeper ties.
Chairman JCSC said that Pakistan is keen to expand its existing bilateral military to military cooperation with Kazakhstan. The dignitaries lauded the professionalism of Pakistan Armed Forces and acknowledged their sacrifices in fight against terrorism.
Chairman JCSC also visited National Defence University of Kazakhstan and inaugurated ‘Pakistan Military Art Room’. The room reflects gallant history of Armed Forces of Pakistan, its culture and traditions.
Earlier upon arrival at Ministry of Defence, Chairman JCSC was presented Guard of Honour by a smartly turned out contingent of Kazakhstan Armed Forces.

12/08/2021

DGISPR
Pakistan today conducted a training launch of surface to surface ballistic missile Ghaznavi. The successful training launch was aimed at ensuring operational readiness of Army Strategic Forces Command, besides re-validating technical parameters of the weapon system.
The training launch was witnessed by Lieutenant General Muhammad Ali, Commander Army Strategic Forces Command, senior officers from Strategic Plans Division, Army Strategic Forces Command, Scientists and Engineers of the strategic organizations.
Commander Army Strategic Forces Command appreciated the excellent standard of training, handling of the weapon system and ex*****on of launch mission in the field by troops.
President, Prime Minister of Pakistan, Chairman Joint Chiefs of Staff Committee and the Service Chiefs have congratulated all ranks of Army Strategic Forces Command, the scientists and engineers on successful conduct of today’s launch.

12/08/2021

" کل کے کور کمانڈر میٹنگ میں امریکہ کو واضح پیغام "

افغانستان میں پچھلے 20 سالوں میں اپنی ملٹری ناکامی کیلئے ہمیں قربانی کا بکرا نا بنائیں،ہم نے افغان امن عمل کو انتہائی خلوص کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی ہر ممکن کوشش کی ہے اور کرتے رہیں گے۔ایک اجتماعی ذمہ داری ہونے کے ناطے ، تمام سٹیک ہولڈرز کو افغانستان میں پائیدار امن کے لیے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا جو خطے میں استحکام کے لیے اہم ہے۔
ہریرہ ملک 🇵🇰

04/08/2021

ISPR
General Qamar Javed Bajwa, Chief of Army Staff (COAS) visited Baloch Regimental Centre Abbottabad, today, on the occasion of annual Commanding Officers Conference.
COAS laid floral wreath at Yadgar-e-Shuhada on his arrival at Baloch Regimental Centre and later addressed the officers. COAS appreciated Baloch regiment for displaying the highest standards in all professional pursuits, including their befitting participation in operations. Speaking on the occasion, COAS emphasised that commanders at all levels should stay focused on achieving professional excellence, while keeping themselves abreast with the latest developments, to overcome emerging challenges.
Earlier on his arrival at the Regimental Centre, COAS was received by the Colonel Commandant Baloch Regiment, Lieutenant General Azhar Abbas; Inspector General Arms, Lieutenant General Majid Ehsan and Commandant Baloch Regimental Centre, Brigadier Osman lbne Riaz.

آئی ایس پی آر
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سالانہ کمانڈنگ آفیسرز کانفرنس کے موقع پر آج بلوچ رجمنٹل سنٹر ایبٹ آباد کا دورہ کیا۔
آرمی چیف نے یادگار شہدا پر بلوچ رجمنٹل سینٹر پہنچنے پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور بعد میں افسران سے خطاب کیا۔ چیف آف آرمی سٹاف نے بلوچ رجمنٹ کو تمام پیشہ ورانہ سرگرمیوں میں اعلیٰ معیارات دکھانے پر سراہا ، بشمول آپریشن میں ان کی مناسب شرکت۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ، سی او اے ایس نے اس بات پر زور دیا کہ تمام سطحوں پر کمانڈروں کو پیشہ ورانہ مہارت حاصل کرنے پر توجہ مرکوز رکھنی چاہیے ، جبکہ اپنے آپ کو تازہ ترین پیش رفت سے آگاہ رکھتے ہوئے ، ابھرتے ہوئے چیلنجز پر قابو پانے کے لیے۔
قبل ازیں رجمنٹل سینٹر پہنچنے پر ، کرنل کمانڈنٹ بلوچ رجمنٹ ، لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس نے COAS کا استقبال کیا۔ انسپکٹر جنرل آرمز ، لیفٹیننٹ جنرل ماجد احسان اور کمانڈنٹ بلوچ رجمنٹل سینٹر ، بریگیڈیئر عثمان لبن ریاض۔

28/07/2021

‏آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجو ہ سے سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی راولپنڈی میں ملاقات۔۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کےاموراورخطےکی سلامتی کی صورتحال پرتبادلہ خیال۔۔افغان امن عمل اوررابطہ کاری کےاموربھی زیرغورآئے،
آئی ایس پی آر.

02/07/2021

‏ترکی، پاکستان ، آذربائیجان اور قطر کی مشترکہ فضائی مشقیں
پاک فضائیہ کے جے ایف 17 تھنڈر طیارے مشقوں میں حصہ لے رہے ہیں
سربراہ پاک فضائیہ نے قونیا میں تیسرے مین جیٹ بیس کا دورہ کیا ۔ فضائی مشق اناطولین ایگل 2021 کا معائنہ کیا.

02/07/2021

پاکستان میں تعینات رومانیہ کے سفیر (Mr Nicolae Goia) کا نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ۔ ترجمان پاک بحریہ

امیر البحر ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے رومانیہ کے سفیر کی ملاقات۔ ترجمان پاک بحریہ

ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ

نیول چیف نے جہاز سازی کے حوالے سے پاکستان اور رومانیہ کے مابین شراکت داری کے اقدامات کو سراہا۔ ترجمان پاک بحریہ

ملاقات میں دونوں ممالک بالخصوص بحری افواج کے مابین تعلقات کو مزید فروغ دینے کے عزم کا بھی اعادہ کیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ

02/07/2021

گزشتہ روز اسلام آباد میں ️قومی سلامتی کمیٹی کا انتہائی اہم اجلاس منعقد ہوا، اس اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر باجوہ، ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید، ڈی جی ایم او، انٹلیجنس اداروں کی اہم شخصیات کے علاوہ حکومتی وزراء اور اپوزیشن نے بھی شرکت کی.

اس اجلاس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کی جبکہ وزیراعظم عمران خان کچھ اہم مصروفیات کے سبب اس طویل اجلاس میں شرکت نہیں کر پائے جس کا فیصلہ اجلاس سے پہلے ہو چکا تھا اور شُرکاء کو آگاہ کر دیا گیا تھا. اس اجلاس میں ڈی جی آئی ایس آئی کی جانب سے مختلف امور پر بریفنگ دی گئی.

پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے اس اجلاس میں ️شرکاء کو اہم خارجہ، داخلی و سلامتی کے امور اور درپیش اندرونی و بیرونی چیلنجز، افغانستان کی موجودہ حالات، طالبان کی پیش قدمی، افغانستان میں امن پیشرفت میں پاکستان کے کردار، طالبان، امریکہ مذاکرات میں پاکستان کے کردار، افغانستان میں حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات، پاکستان کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز، بلوچستان کے حالات، سی پیک، پاک چین تعلقات اور وزیراعظم عمران خان کے چین کے متوقع دورے، پاک افغان سرحدی باڑ، پاکستان ایران باڑ، سرحدوں پہ منیجمنٹ اینڈ کنٹرول سسٹم سے متعلق بریفنگ دی گئی.

اجلاس میں شرکاء کو بتایا گیا کہ افغانستان میں طالبان کابل سے محض ایک گھنٹے کے فاصلے پر ہیں انکی پیش قدمی جاری ہے جلد ہی وہ کابل میں ہونگے، اگر اس صورتحال میں افغانستان میں حالات بگڑے یا خانہ جنگی کی سی صورتحال پیدا ہوئی تو پاکستان پر اثرات مرتب ہونگے اس لیے ایسی صورتحال میں پاکستان کو جو اقدامات اٹھانے چاہئیں پاکستان ان تمام اقدامات کے لیے پوری تیاری کر چکا ہے اور ایسی کسی بھی صورتحال سے نپٹنے اور پاکستان کو محفوظ رکھنے کے لیے تیاری مکمل ہے.

اسکے علاوہ شرکاء کو ڈی جی آئی ایس کے ساتھ ڈی جی ایم او نے اس وقت مشرقی سرحد کی صورتحال، کشمیر کے موجودہ حالات و صورتحال، پاک بھارت تعلقات، سیزفائر معاہدے، کشمیر کے حوالے سے اٹھائے جانے اقدامات سے بھی آگاہ کیا گیا، اجلاس میں کشمیر سے متعلق سودے اور کشمیر بیچنے جیسے پروپگنڈہ کا خاص طور پر جواب دیا گیا جس پہ کہا گیا کہ ہمیں بخوبی اس حوالے سے جاری پروپگنڈہ اور اس پروپگنڈہ کا حصہ بننے والے عناصر سے متعلق مکمل آگاہی حاصل ہے، حکومت اور فوج بارہا کہہ چکے ہیں کہ کشمیر کے حوالے سے اپنے مؤقف پر قائم ہیں اور ہماری پالیسی بالکل واضح ہے جس میں تبدیلی نہیں آسکتی، پاکستان کشمیر کی ہر فورم پر حمایت جاری رکھے گا.

ڈی جی ایم او کی جانب سے مشرقی سرحد پہ پاک بھارت سیز فائر معاہدے، سرحدوں پہ جاری حفاظتی اقدامات، مقبوضہ و آزاد کشمیر کی صورتحال سے متعلق بھی آگاہ کیا گیا، شرکاء کو بتایا گا کہ سیز فائر معاہدے کے لیے بھارت نے درخواست کی تھی، اسکے علاوہ بھارت کی جانب سے مسلہ کشمیر سمیت تمام ایشوز پر بات چیت کے لیے پاک فوج اور حکومت سے درخواست کی گئی تھی جس پہ پاکستان نے مثبت ردعمل کا اظہار کیا کہ پاکستان اپنے تمام ہمسایوں کے ساتھ بہتر تعلقات چاہتا ہے اور خطے کے بہتر مستقبل کا خواہاں ہے.

اجلاس میں امریکہ کے افغانستان سے انخلاء اور امریکہ کو اڈوں کی فراہمی کے حوالے کے وزیراعظم عمران خان کے موقف کی بھرپور تائید کی گئی کہ پاکستان امریکہ سمیت کسی بھی طاقت کا دباؤ قبول نہیں کرے گا اور اپنی سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیگا، پاکستان اپنے قومی مفادات، سلامتی اور خودمختاری کو ہر صورت یقینی بنائے گا اس کے لیے پاکستان پوری طرح تیار ہے اور اہم اقدام اٹھائے جاچکے ہیں.

اس موقع پر شرکاء کے سوالات کا بھی تسلی بخش جواب دیا گیا اور قومی سلامتی کے حوالے سے شرکاء کی رائے بھی لی گئی، اس اجلاس کی طوالت اور اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن اور فوج کا ایک پیج کر ہونا خاصا خوش آئند نظر آیا جس کے متعلق شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پہلی بار حکومت اور اپوزیشن ایک پیج پر نظر آئے اور سات گھنٹے طویل اجلاس میں قومی مفادات پر ہاں سے ہاں ملائی جاتی رہی. جبکہ اجلاس کے بعد اپوزیشن اراکین نے گفتگو کرتے ہوئے اجلاس کے ایجنڈے کو نہایت خوش آئند قرار دیتے ہوئے اطمینان کا اظہار کیا....

02/07/2021

‏سبی بولان اور مچھ کے علاقوں میں پچھلے 36 گھنٹوں سے دشتگر دوں کے خفیہ ٹھکا نوں پر آپر، یشن جاری ہے آپریشن میں پاک فوج کی لائٹ کمانڈو بٹالین، SSG گوریلا اور فضا! ئی نگرانی کے لیے پاک فوج کی ایویشن کور کے اٹیک ہیلی کا! پٹر بھی شامل ہیں۔
اللہ پاک ہمارے محافظوں کی حفاظت کرے آمین.

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Peshawar