01/11/2024
جمعیت طلباء اسلام کا مقصد عصری اداروں اوردینی مدارس کے طلباء کے درمیان جو تفریق ملا اور مسٹر کے نام سے شروع کیا گیا تھا اس کو ختم کرنا ہے
01/11/2024
28/10/2024
25/10/2024
👈جمعیت طلباء اسلام پشاور کے کنوینگ باڈی کا پہلا تعاروفی اجلاس 👉
❤زیر صدارت محمد صادق جان❤
💥یہ مانا کہ منتشر تنکے چمن میں بے حقیقت ہیں،💥
💥انہیں ترتیب دے کر آشیاں کہنا بھی پڑتا ہیں💥
🤍انسان جب بفضل الھٰی ہمت و جرأت سے کام لیکر میدان عمل میں کود پڑے اور اتحاد و یگانگت کو توشۂِ راہ بنائے، تو بڑے سے بڑا پہاڑ بھی خود بخود زیرِ قدم آتا جاتا ہیں،🤍
چند دن پہلے جب جمعیت طلباء اسلام پشاور کی کنوینگ باڈی کو جماعت کی بھاگ دوڑ مل گئی تو کس کو یقین تھا کہ جماعت ایک دفعہ پھر ایک نئے جذبہ کو مشعل راہ بناکر اس حد تک پہنچے گا۔آج الحمدللہ جمعیت طلباء اسلام پشاور ایک دفعہ پھر ایک بھرپور قوت کے ساتھ اپنے مشن کو سینے سے لگائے رکھی ہیں اور بسوئے منزل اکابر کی سرپرستی میں تیزی کیساتھ گامزن ہیں۔
ضلعی کنوینیر محمد صادق جان نے تمام پی کیز اور تعلیمی اداروں کے کنوینئرز کا اجلاس بلا لیا۔
نتیجہ آپ کے سامنے ہیں۔
ہر ظالم سے بغاوت،
ھر مظلوم کی حمایت۔
جاری کردہ : جمعیت طلبإ اسلام ضلع پشاور
22/10/2024
جمعیت طلباءاسلام ضلع پشاور کے کنوینئر محمد صادق جان نے ضلعی سرپرست اعلی مولانا احمدعلی درویش صاحب کے ساتھ طویل مشاورت کے بعد معاون کنوینئرز، پی کیز، کالجز اور مدارس کے کنوینئرز کا اعلان کردیا۔
16/10/2024
16/09/2024
#بسلسلہ
معاونت_سازی
21 ستمبر 2024 کو میں منعقد ہونے والے کیلئے اھلیانِ پشاور کی جانب سے تیاریاں پورے زور و شور کے ساتھ جاری ہیں
اس سلسلے میں عظیم دینی درسگاہ پشاور صدر دورے کے دوران
#مھتممین حضرات جناب ، اور #ناظمِ اعلٰی #قاری شعیب ۔ مولانا سہیل درویش صاحب
جبکہ پشاور میں صاحب کے ساتھ تسلی بخش ملاقاتیں ہوئیں
#افتتاحی تقریب کو کامیاب بنانے اور ہر قسم تعاون کی یقین دھانی کرائی گئی
جس پر انکا بھرپور شکریہ ادا کیا گیا
اور دعاؤں کی درخواست کیں
انشاء اللّٰہ جمعیت طلباء اسلام پاکستان کا پیغام گھر گھر پہنچانے کیلئے دن رات بھرپور کوشش جاری رکھیں گے
منجانب
#محمد صادق جان
صدر جمعیت طلباء اسلام ضلع پشاور
جمعیت طلباء اسلام پی کے 79 کے ذمہ دار سلیمان اور شمس الرحمن بھی موجود تھے
30/08/2024