Dabgari Garden Peshawar

Dabgari Garden Peshawar

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dabgari Garden Peshawar, Government Official, Peshawar.

05/10/2025

Namak Mandi Peshawar

Photos from Dabgari Garden Peshawar's post 02/11/2023

تھانہ شاہ قبول پولیس کی کارروائیاں

▪︎ گاڑی کے زریعے بھاری تعداد میں آتش بازی کا سامان سمگل کرنے کی کوشش ناکام

▪︎ علاج کیلئے آنے والے مریضوں کو لوٹنے والا نوسرباز اور جعلی ڈاکٹر گرفتار

تھانہ شاہ قبول پولیس نے اندرون شہر سمیت مختلف علاقوں کو بھاری تعداد میں آتش بازی کا سامان سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا،

جبکہ علاج کیلئے آنے والے مریضوں کو لوٹنے والا نوسرباز اور جعلی ڈاکٹر کو گرفتار کرلیا، جعلی ڈاکٹر اور نوسرباز طبی مرکز ڈبگری گارڈن میں علاج کیلئے آنے والے سادہ لوح مریضوں کو لوٹتے تھے، ملزم کے قبضے سے لیپ ٹاپ، مختلف ڈاکٹروں کے سٹمپ،مختلف لیبارٹریز کے پیڈ، سٹی سکوپ وغیرہ بھی برآمد کر لی گئی ہے۔

Photos from Dabgari Garden Peshawar's post 21/09/2023

ایس ایس پی آپریشنز کا پشاور کے مشہور تکہ فروشی ( #چرسی) کے مالک کی سوشل میڈیا پر ملکی سمیت غیر ملکی سیاحوں کیساتھ غیر اخلاقی حرکات کی ویڈیوز اور عوامی شکایات کا سخت نوٹس

تھانہ شاہ قبول پولیس کی فوری کاروائی مشہور کے مالک نثار خان گرفتار

ویڈیوز میں ملکی سمیت سیاحوں کیساتھ بھی غیر اخلاقی حرکات کرتا ہوا دکھائی دے رہا ہے

قانون سب کیلئے برابر ہے، قانون سے کوئی بالاتر نہیں، چرسی تکہ کے مالک نثار خان کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانون کے مطابق کاروائی کی جائے گی .

ایس ایس پی آپریشنز کاشف آفتاب عباسی

15/09/2023

پشاور محکمہ پولیس نے بھی بجلی چوری مختلف تھا نوں پر 13 کروڑ واجبالادا ہیں
Geo News Urdu

04/09/2023

پشاور ڈبگری گارڈن میں بجلی بلوں کے خلاف عوام کی احتجاج

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Peshawar