چیرمین اتمانزئی ملک نور البصری خان کا اج اجلاس میں شرکت بلدیاتی فنڈز کے بارے میں تفصیل سے گفتگو اپنے پسندیدہ علاقے کے لیے ترقیاتی کاموں پر تفصیلی گفتگوں
چیرمین کگہ ولہ ملک نورالبصر Vc_20
انشاءاللّٰہ اپنے علاقے کی خدمت کے لیے میں ہر وقت تیار ?
01/09/2024
تیار رہو سب ہمیں اپنا حق لینا ہوگا
25/01/2024
24/01/2024
شاندانہ گلزار خان کے ساتھ اہم ملاقات الیکشن کے حوالے سے انشاءاللّٰہ برپور سپورٹ حاصل ہوگی اور انشاءاللّٰہ جمعہ کے دن 2تریخ کو 5بجے (2/2/2024) ملک نور البصر خان کے حجرے میں منعقد کیا گیا تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ اس پروگرام میں شرکت یقینی بناے شکریہ
اج اجلاس میں اپنے علاقے کی بجلی گیس اور راستوں پر مکمل بریفنگ دیا اللّٰہ کرے کوئی ہمارا بھی سنے اور ہمارے علاقے کی بجلی اور گیس کا مسلہ کرے انشاءاللّٰہ جتنا ہوگا میں اپنے علاقے کی ترقی وہ خوشحالی کے لیے اپنے خدمات سر انجام دونگا
اللّٰہ پاک ہمارے گاؤں کے تمام دشمنیوں کو دوستی میں بدل ڈالے اور ہم سب پر خصوصی رحم فرمائے آمین
07/12/2023
تمام والدین 31 دسمبر 2023 تک اپنے بچوں کے فارم-ب یا برتھ سرٹیفکیٹ ضروری بنالے۔ کیونکہ انے والے 2024 سال میں نئے قانون کے مطابق سات (7) سال تک کے بچوں کو فارم-ب یا برتھ سرٹیفیکیٹ جاری ہوگا۔ 7 سال سے اوپر کے بچوں کیلئے میڈیکل سرٹیفیکیٹ لازمی چاہئیے ہوگا۔ جس میں آپ والدین کا پیسہ اور وقت دونوں لگے گا۔
تمام دوست احباب اس پوسٹ کو شئیر کریں تاکہ اپ کے اور ہم سب کے میکسیمم ساتھیوں تک یہ پہنچ سکے اور لوگ اس سے استفادہ حاصل کر سکیں.
چیئرمین ملک نور البصر خان کگہ ولہ
اللّٰہ پاک تمام مسلمانوں کو مکہ مدینہ کا زیارت نصیب فرمائے اللّٰہ پاک کگہ ولہ پر اپنا رحم فرمائے اللّٰہ ہمارے گاؤں کے جتنے بھی لوگ وفات پاہ چکے ہے اللّٰہ ان سب کی سغیرہ کبیرہ گناہوں کو معاف فرمائے آمین ثمہ آمین
07/10/2023
بھائ جیسا دوست سابقہ MPA فضل الٰہی کے ساتھ عدالت میں تمام کیسز میں BBA کروانے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں انشاءاللّٰہ سرخروں ہو کر واپس اینگے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Peshawar
25000
