Voice Of KPK

Voice Of KPK

Share

Your queries and complains are well received and welcomed here.

Photos from Voice Of KPK's post 23/03/2023

Today, on , let's commit to protect this precious resource. Access to clean water is a basic human right, yet millions of ppl around the world still lack access. It's time to take action for a sustainable future.

18/03/2023

‏جنگلات کے تحفظ کے لئے فائر ڈیٹیکشن ارلی وارننگ سسٹم متعارف
‏⁦‪

16/03/2023

‏پشاور / پتنگ بازی/ پابندی عائد

‏پشاور میں ائیر پورٹ کی حدود میں پتنگ بازی اور کبوتر بازی پر دفعہ 144 کے تحت مکمل پابند ی عائد

‏خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

‏ضلعی انتظامیہ پشاور
‏⁦‪

16/03/2023

‏"بچوں کو ہم نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ غیر نصابی سرگرمیاں مہیا کرنا بچوں کی جسمانی اور ذہنی نشوونما کے لئے نہایت ضروری ہے۔"

‏نگراں معاون خصوصی برائے زکوٰة عشر سماجی بہبود خصوصی تعلیم اور ترقی خواتین سلمیٰ بیگم
‏⁦‪

16/03/2023

‏رشکئی اکنامک زون پر کام کا آغاز ہو چکا ہے جس میں نہ صرف غیر ملکی بلکہ پاکستانی سرمایہ کار بھی دلچسپی لیں گے

‏اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ پاک چین دوستی شہد سے میٹھی اور سمندر سے گہری ہے

‏نگراں صوبائی وزیر بیرسٹر فیروز جمال شاہ
‏⁦‪

16/03/2023

Caretaker Minister for Information and Auqaf & religious affairs Barrister Feroz Jamal Shah Kakakhel in a group photo with the aspirants of Digital Media during his visit to 'China Window' in Peshawar.

12/03/2023

‏نگراں وزیر مذہبی امور و اطلاعات بیرسٹر فیروز جمال شاہ کاکاخیل کا رویت ہلال کمیٹی کے پُر تکلف کھانے کے ٹینڈر کا نوٹس
‏⁦‪ ‬⁩

12/03/2023

Throw dirt in the trash, not on the ground. Keep your surroundings clean

12/03/2023

A literature festival is being organized in Abbottabad with the support of District Administration and Youth Office Abbottabad on 11th March 2023. All citizens are requested to take active participation in the event.

08/03/2023

‏خیبرپختونخوا /مشیر برائےصحت /دورہ

‏نگران مشیر برائے صحت کا پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ

‏مینجمنٹ نے نگران وزیر کو پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی

‏پی آئی سی جیسے ادارے پورے ملک میں اپنی پہچان رکھتے ہیں

‏نگران مشیر برائے صحت ڈاکٹر عابد جمیل

08/03/2023

‏پشاور/ڈیجیٹل مردم شماری

‏صوبائی دارالحکومت پشاور میں ساتویں ڈیجیٹل مردم شماری جاری

‏ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر انتظامی افسران فیلڈ سٹاف کے ساتھ مردم شماری میں مصروف

‏ عوام سے گزارش ہے کہ فیلڈ سٹاف کے ساتھ تعاون کریں
‏⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩

Photos from Voice Of KPK's post 06/03/2023

Happy World Wildlife Day! Let's celebrate and protect the incredible diversity of our planet. Together, we can ensure a sustainable future for all species. 🐾🌿🌎

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Peshawar
25000