AKBAR KHAN Mohmand

AKBAR KHAN Mohmand

Share

چیئرمین وی سی 3 انزری میاں گان دویزی اکبر خان مہمند

16/05/2026

Photos from AKBAR KHAN Mohmand's post 09/05/2026

سابقہ چئیرمین اکبر خان دویزی کا ایم پی اے ملک محبوب شیر سے ملاقات اور اپنے علاقے کے مختلف مسائل اور ترقیاتی کاموں کے حوالے سے تفصیلی بات چیت !

05/05/2026

ایک اور چراغِ علم بجھ گیا۔
امت ایک عظیم عالمِ دین سے محروم ہوگئی😢
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
حضرت مولانا شیخ ادریس صاحب کو نامعلوم افراد نے ترنگزئی میں شہید کردیا😥😥😥😥
اللہ تعالیٰ ان کی شہادت کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین 🤲

Photos from AKBAR KHAN Mohmand's post 25/04/2026

ضلع مہمند میں پاکستان تحریک انصاف کے زیرِ اہتمام یومِ تاسیس پروگرام!
آج ضلعی صدر و ناظمِ اعلیٰ ملک نوید احمد مہمند کے حجرے میں پاکستان تحریک انصاف کے تیسویں یومِ تاسیس کے سلسلے میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ایم این اے ساجد خان مہمند اور ناظمِ اعلیٰ ملک نوید احمد مہمند نے جیل سے رہا ہونے والے کارکنان کے ہمراہ کیک کاٹا۔

Photos from AKBAR KHAN Mohmand's post 25/04/2026

*ایم پی اے ملک محبوب شیر اور ایم این اے ملک انورتاج نے کیک کاٹ کر تیسواں یوم تاسیس منایا*
*تحریک انصاف عمران خان ہے اور عمران خان تحریک انصاف ہے*
*پاکستان تحریک انصاف کا 30 یوم تاسیس مبارک!!*❤️
‏25 اپریل 1996 کا دن دہائیوں نہیں صدیوں تک یاد رکھا جائے گا اور سوال پوچھے جایا کریں گے کہ پاکستان میں تبدیلی کی جماعت تحریک انصاف کی بنیاد کب رکھی گئی تھی
عمران خان کا نام ہمیشہ زندہ رہے گا

Photos from AKBAR KHAN Mohmand's post 25/04/2026

آج پنڈیالی میں ایم پی اے ملک محبوب شیر کے ساتھ ایک اہم میٹنگ کا انعقاد ہوا، جس میں سابقہ چیئرمین اکبر خان، ڈاکٹر رشید، زرسید، سیل خان، ملک ابراہیم اور اشرف خان نے شرکت کی۔
میٹنگ میں علاقے کو درپیش مسائل اور جاری و مجوزہ ترقیاتی کاموں پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ تمام معززین نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے عوامی فلاح و بہبود کے لیے عملی اقدامات پر زور دیا۔
انشاءاللہ اس مشاورت کے مثبت نتائج سامنے آئیں گے اور علاقے میں ترقی کا عمل مزید تیز ہوگا۔

Photos from AKBAR KHAN Mohmand's post 15/04/2026

15/04/2026
Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Mohmand
Peshawar