26/05/2026
انا للہ وانا الیہ راجعون۰
خطیب العصر حضرت مولانا محمد امیر بجلی گھر صاحب کے فرزند ارجمند اور خطیب اسلام حضرت مولانا مفتی محمد قاسم بجلی گھر صاحب کے چھوٹے بھائ مولانا محمد اسماعیل بجلی گھر صاحب انتقال کرگئے ہے۰
نماز جنازہ آج عصر چھ 6 بجے سول کالونی گراؤنڈ نزد کوہاٹ روڈ مرشد آباد پشاور میں ادا کیجائیگی۰
25/05/2026
Beautiful moment Union is the strength of every felid of Life
25/05/2026
تکبیرات تشریق خود بھی پڑھیں دوسروں کو بھی تلقین کرے
پوسٹ آگے شئیر کیجئے
24/05/2026
امریکہ اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی آخری مراحل میں داخل ہوچکا ہے امریکہ میں صبح ہوتے ہی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہسپانوی زبان میں ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا ھے جس کا مطلب ہے الوداع الوداع ۔۔۔
انگریزی زبان میں
Adios
لکھا ھے جس کا ہسپانوی زبان میں مطلب الوداع ۔۔۔۔۔