PTI Waziristan

Directions Website Contact the organization

PTI Waziristan Official page of pakistan Tehreek-e-Insaf Waziristan

07/10/2026
07/10/2026

بالقسط لانگ مارچ — چوتھا دن!

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی قیادت میں لانگ مارچ کا عظیم قافلہ ضلع خیبر کے باڑہ بازار پہنچ گیا، جہاں عوام کی جمِ غفیر نے قافلے کا شاندار اور پُرجوش استقبال کیا۔

باڑہ بازار میں ہر طرف عوام اور کارکنان کا سمندر، لانگ مارچ کے شرکاء کے ساتھ بھرپور جوش و جذبے کے مناظر۔

07/10/2026

بالقسط لانگ مارچ میں عوام کے جنون اور جذبے کو سلام!

یہی وقت ہے، اٹھو ،اٹھو عمران خان کی خاطر، اٹھو پاکستان کی خاطر!

07/10/2026

خیبر چھا گیا !!!
تاریخی مناظر!!!🔥🔥

07/10/2026

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی قیادت میں لانگ مارچ کا قافلہ متنی پہنچ گیا، جہاں کارکنان اور عوام نے تاریخی اور والہانہ استقبال کیا۔

وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی اس وقت لانگ مارچ کے شرکاء اور کارکنان سے خطاب کر رہے ہیں۔

07/10/2026

لانگ مارچ بلقسط کے تیسری دن کی جھلکیاں ۔

Address

Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Waziristan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PTI Waziristan:

Shortcuts

Share