New Peshawar City

New Peshawar City

Share

Peshawar's culture and it's promotion a

17/11/2025
Photos from New Peshawar City's post 30/10/2025

عاصم ولد اختر گل بی آر ٹی میں بطور گارڈ فرائض سر انجام دے رہے تھے ۔ گزشتہ رات ڈیوٹی سے واپسی پر اُنہیں ڈاکوؤں ( سنیچرز) نے فائرنگ کر کے شہید کر دیا ۔ 16 نومبر کو اس کی شادی تھی😥

09/08/2025

فخر وزیرستان انسپکٹر عباد خان وزیر نے انسپکٹر جنرل خیبر پختونخواہ پولیس جناب زوالفقار حمید صاحب کے ہاتھوں صدارتی ایوارڈ پولیس میڈل🥇🏅حاصل کرلیا۔
🎉Congratulations Sir 🎉
پی پی ار نیوز

31/07/2025

کوہاٹی گیٹ

13/06/2025

Peshawar

06/08/2024

اپنا پشاور

04/06/2024

کوئٹہ بلوچستان UMC میں زہریلے گیس پٹھنے سے 11 مزدور نے جان کی بازی ہارگئے جن میں سے 4 کا تعلق میاندم سوات سے ہے اور 7 کا تعلق ایک ہی گاؤں پیراباد میاں کلے بانڈہ سے ہے

22/05/2024

اپنا ٹیکس بروقت ادا کیا کریں تاکہ سرکاری گاڑیوں میں افسروں کے بچے اور فیملیز پہاڑوں کی چوٹیوں کی سیر کرسکیں شکریہ
پبلک سروس میسیج

22/05/2024

L R H road

Photos from New Peshawar City's post 21/05/2024

‏اپنی جماعت کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن پر بزدلانہ حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ پوری قوم جانتی ہے کہ ہماری قیادت پر ایسے حملے کون کروا رہا ہے۔ یہ وہی قوّتیں ہیں جو پردوں کے پیچھے چھُپ کر وار کرتی،اپنے ٹاؤٹوں، اپنے مہروں کے ذریعے خوف و ہراس پھیلاتی، ججوں کو دھمکاتی اور پوری ڈھٹائی سے انتخابی نتائج کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرکے پورے انتخابی عمل کو ایک مذاق بنا کر رکھ دیتی ہیں۔

کان کھول کر ہماری بات سُن لیں کہ پاکستان تحریک انصاف ان مکروہ ہتھکنڈوں اور پُرتشدد کارروائیوں سے ہرگز خوفزدہ نہیں ہوگی جن سے اس کے سوا کچھ بھی حاصل نہیں ہوتا کہ شرپسند قوم کے سامنے مزید بےنقاب ہوتے ہیں۔

18/05/2024

مینا بازار گاہک نہ ہونے کے برابر

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Peshawar