ضلعی انتظامیہ پشاور کا گرانفروشوں کے خلاف میگا کریک ڈاؤن،
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پشاور بھر میں 862 کاروباری مراکز اور دکانوں بازاروں کا معائنہ کیا گیا
جس کے نتیجے میں 196 دکانداروں کو گرفتار جبکہ95 کو وارننگ جاری کردی گئی۔
مزید تفصیلات ویڈیو رپورٹ میں
What is going on in KPK
Peshawar daily news updates, current affairs
03/04/2023
سکول داخلہ مہم 2023 کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔ عوام الناس سے گزارش ہے کہ اس داخلہ مہم کو کامیاب بنانے کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں تاکہ کوئی بچہ سکول جانے سے محروم نہ رہ جائے۔
دیکھئے نگران وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کی گزشتہ ہفتے کی مصروفیات
03/04/2023
پشاور کا امن، اک اجتماعی ذمہ داری !!!
ورکشاپ میں موجود مشکوک گاڑی یا موٹر سائیکل کی اطلاع ان نمبرز پر دیں
واٹس ایپ نمبرز:
0336-1816106
0325-1855653
03/04/2023
*اطلاع برائے آٹا ڈسٹری بیوشن ڈیلرز*
پروگرام " ایسا ہے خیبرپختونخوا " کے اس بار کے مہمان ریحان اظہر ہیں، جو کہ ایک باکسر ہیں، ملکی اور علمی سطح پر نہ صرف کئی تمغے اپنے نام کر چکے ہیں بلکہ ایشیاء میں اب تک ناقابل شکست بھی ہیں۔
دیکھیے پروگرام " ایسا ہے خیبر پختونخوا "
31/03/2023
پی ٹی اے/شناختی کارڈ/غیر رجسٹرڈسم
اپنے شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ سموں کی تعداد cnic.sims.pk کے ذریعے چیک کریں یا شناختی کارڈ نمبر (بغیر ڈیش کے) 668 پر ایس ایم ایس کریں
اگر آپ کے شناختی کارڈ پر غیر قانونی سم کارڈ موجود ہے تو پی ٹی اے کو 55055۔0800 پر سی ایم ایس کریں یا موبائل ایپ کے ذریعے اطلاع دیں.
30/03/2023
نگران صوبائی وزیر اطلاعات بیرسٹر فیروز جمال کاکاخیل اور محکمہ اطلاعات کے سیکرٹری ارشد خان کے مابین تلخیاں دور /چیف سیکرٹری دفتر میں ملاقات
فریقین کا آپس میں تمام غلط فہمیاں دور اور اختلافات بھلانے کا عزم،مسقبل میں بہترین ورکنگ ریلیشن شپ قائم رکھنے کا عندیہ،فریقین کا مصالحتی کردار پر چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا ندیم اسلم چوہدری کا شکریہ
30/03/2023
محکمہ خوراک/رمضان پیکج
خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے صوبے بھر میں رمضان پیکج کی تقسیم جاری
17 لاکھ سے زائد گھرانوں میں 50 لاکھ 10 کلو آٹے کے تھیلے تقسیم کیے گئے۔
آٹے کی تقسیم 5122 رجسٹرڈ آٹا ڈیلرز، 90 موبائل وینز، 103 یوٹیلیٹی سٹورز اور 18 یوٹیلٹی موبائل وینز کے ذریعے کی جا رہی ہے۔
محکمہ خوراک
29/03/2023
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ افراد اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر بذریعہ موبائل میسج 8️⃣1️⃣7️⃣1️⃣ پر بھیجیں
تصدیقی میسج موصول ہونے کے بعد اپنے علاقے میں قائم آٹا پوائنٹ پر جا کر مفت آٹا حاصل کریں
دیکھیے پروگرام "ایسا ہے خیبر پختونخوا" اور جانییے عائشہ کی کہانی، عائشہ کی زبانی کہ کیسے انہوں نے 15 سال کی کم عمر میں کامیابی حاصل کرکے اپنے صوبے کا نام روشن کیا۔
قوموں کی زندگی میں مشکل حالات آتے رہتے ہیں تاہم نظم و ضبط اور صبر و تحمل سے کام لیکر ان کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے۔❣️❣️
خیبرپختونخوا حکومت مستحق خاندانوں کو ماہِ صیام میں مفت آٹا فراہم کررہی ہے۔ عوام الناس سے اپیل ہے کہ آٹا مراکز پر رش نہ بنائیں اور ضلعی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کر کے ایک ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Peshawar
