Ibad Khan official

Ibad Khan official

Share

social activities

24/08/2022

اسلامی جمعیت طلبہ دیر بالا 🇦🇿🇦🇿

25/04/2022

اسلامی جمعیت طلبہ دیر بالا

26/01/2022

اہم اطلاع
جماعت اسلامی بی بیوڑ نے بلدیاتی انتخابات میں وی سی بیوڑ سے شاہد خان اخوان خیل صدر جے آئی یوتھ بی بیوڑ غربی مقام کو یوتھ کونسل کے لیے امیدوار نامزد کیا اللّٰہ تعالیٰ کامیابی عطا فرمائے انشاء اللّٰہ جیت ترازو کی ہوگی
اب کے بار دیانتدار


12/01/2022

10/10/2021

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎
محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب بھی خالق حقیقی سے جا ملے اللہ پاک جنت الفردوس عطا فرمائے
آمین آمین

16/09/2021

گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول گندیگار
میں چار ٹیچرز ہیں اور انگریزی کی ایک ہی ہے انہیں بھی ایجوکیشن آفس سے بار بار کال آرہی ہے کہ آپ آفس آجاے اور سٹوڈنٹس کو چھوڑ دیں اور دیر آفس میں آکے کام کرے ان کے جانے سے لڑکیوں کا مستقبل خراب ہو سکتا ہیں
لہذا DEOسے گزارش ہے کہ آپ ان ٹیچر کو نہ بولائیں

21/08/2021

*‏قوم کے لیے اہم پیغام*

طالبان کی فتح کے بعد عراق، ایران، افغانستان اور پاکستان میں بچھایا ہوا امریکی جال کافی حد تک ٹوٹ چکا ہے اور اب اس نے پلان بی یعنی ہر ملک میں جہاں اس کے سلیپر سیل موجود ہیں انہیں ایکٹیو کر دیا گیا ہے۔
جو اب نہ دھماکے کریں گے نہ ہی ٹارگٹ کلنگ بلکہ ‏رات کے اندھیروں میں دیواروں پر فرقہ وارانہ اور لسانی چاکنگ کرکے ہمارے جزبات پر شب خون ماریں گے۔ اس کی تازہ مثال سکھر واقعہ ہے لہذا ہوشیار رہیں اور اپنے علاقوں میں چاکنگ کرنے والوں پر کڑی نظر رکھیں اور اپنی صفوں میں اتحاد و نظم و ضبط قائم رکھیں۔

افغانستان کی صورتحال کے تناظر میں محبان ملک وملت سے چند اھم گزارشات
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تمام دینی اور ملی ذوق رکھنے والے احباب سے گزارش ھے کہ فی الحال نہایت احتیاط سے حالات کا جائزہ لیں طالبان کے بارے میں ویڈیوز اور بیانات کو اندھا دھند فارورڈ یا شئیر مت کریں کیونکہ پاکستان , اسلام اور افغانستان کے بدخواہ پوری طرح سر جوڑے ھوئے ھیں اور یہ لوگ افراتفری , نفرت, فساد اور دہشت کی منفی تصویر کشی کرنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔
# پرانی وڈیوز ایڈٹ کر کے شیئر کی جائیں گی
# طالبان سے منسوب ظلم و بربریت کی جھوٹی وڈیوز شیئر کی جائیں گی
# فیک وڈیوز میں افغانستان کی طرف سے پاکستان کے بارے میں زہر اگلا جائے گا۔
# طالبان کے نام سے جھوٹے اور من گھڑت بیانات پھیلائے جائیں گے
# انڈین اور مغربی الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا پاکستان اور افغانستان کے بارے میں منفی اور ڈس انفارمیشن پر مبنی مواد شائع کرے گا اسے ھر گز شئیر مت کریں
# صرف اور صرف معتبر اور مستند ذرائع ھی سے تصدیق شدہ مواد شئیر کریں
پاکستان افغانستان سے متعلق کوئی بھی منفی پراپیگنڈے پر مشتمل سے فی الفور ڈیلیٹ کر دیں

سب ساتھیوں کو چاہئیے کہ سوشل میڈیا پر نہایت ذمہ داری کا مظاہرہ کریں۔ اور کسی بھی قسم کی منفی پوسٹ, وڈیوز, تحاریر, تصاویر , کمنٹس کو شیئر نہ کریں جس سے ملک دشمنوں، اسلام دشمنوں، لبرلز, دین بیزاروں , نام نہاد حقوق نسواں کے علمبرداروں، عالمی طاقتوں کےایجنٹوں اور کفر کے چہیتوں کے بھیانک مقاصد پورے ہوتے ہوں۔
عباد اللہ خان اخون خیل بیبیوڑ آپر دیر

09/08/2021

محرم الحرام کا چاند نظر آگیا
تمام مسلمانوں کو نیا اسلامی سال مبارک ہوں۔
1443ہجری

08/05/2021

Sir foundation

07/05/2021

سچ سچ ہی ہوتا ہے ❤️

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Peshawar