10/02/2026
TikTok · Qari Abdus Samad Abbasi 57 likes, 21 comments. “ ”
ہمارا پیج فالو کرکے اپنے پیجز فری میں فروموٹ کرے�
10/02/2026
TikTok · Qari Abdus Samad Abbasi 57 likes, 21 comments. “ ”
10/02/2026
پسند آئے تو فالو لائک اور شیئر کرے
TikTok · Qari Abdus Samad Abbasi 79 likes, 35 comments. “ ”
10/02/2026
سرپرستِ وفاق المدارس العربیہ پاکستان، مہتمم جامعہ اشرفیہ لاہور مولانا فضل الرحیم اشرفیؒ کا سانحۂ ارتحال علمی، دینی اور فکری حلقوں کے لیے ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔
مولانا مرحوم کی خدمات کا دائرہ نہایت وسیع اور ہمہ جہت تھا۔ وہ ایک ثقہ عالمِ دین، کہنہ مشق مدرس، بلند پایہ مصنف اور علومِ عقلیہ و نقلیہ کے جامع تھے۔
جامعہ اشرفیہ لاہور کا اعلیٰ علمی معیار، مضبوط تعلیمی نظم و نسق اور تربیتِ طلبہ میں مثالی کردار مولانا مرحوم کی وسعتِ فکر، اخلاص اور شب و روز کی محنت کا روشن ثبوت ہے۔
مولانا مرحوم کی پوری زندگی علومِ اسلامیہ کی خدمت، دینی اقدار کے فروغ اور مدارسِ دینیہ کے تحفظ کے لیے وقف رہی۔ وہ دینی تحریکات کے صفِ اوّل کے اکابرین میں شمار ہوتے تھے۔
دعا ہے کہ اللہ کریم مولانا مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے، اعلیٰ علیین میں جگہ عطا کرے اور ان کی دینی و علمی خدمات کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کے اہلِ خانہ، متعلقین، تلامذہ اور تمام
منتسبین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
❤مولانا فضل الرحمان❤
سال 2025 میں مرشد چھائے رہے ۔
اللہ تعالیٰ صحت و عافیت اور تندرستی والی لمبی زندگی عطاء فرمائے آمین یارب العالمین ۔
صلی اللہ علیہ وسلم
پیج فالو کرے اور فری میں فرموٹ ہوجائے
| Monday | 09:00 - 00:00 |
| Tuesday | 09:00 - 00:00 |
| Wednesday | 09:00 - 00:00 |
| Thursday | 09:00 - 00:00 |
| Friday | 09:00 - 00:00 |
| Saturday | 09:00 - 00:00 |
| Sunday | 09:00 - 00:00 |