Hassan jhagra official

Hassan jhagra official

Share

PAKISTAN TAHREEK INSAF

16/04/2023

زمان پارک لاہور میں موجود اللّه پاک اپنا رحم کرم فرمایں امین PK/73 حیات اباد سے نمائندگی تیمور سلیم خان جھگڑا کے حلقے سے اپنے دوستوں کے ساتھ

02/03/2023

جھگڑا کی آن جھگڑا کی شان فخر کے پی کے فخرے جھگڑا تیمور سلیم خان جھگڑا اپنے علاقے کی عوام کے ساتھ

Photos from Hassan jhagra official 's post 17/01/2023

جھگڑا گاوں کا ایک اور درینہ مطالبہ پورا
آج وزیر تعلیم شہرام ترکئ ۔وزیر صحت و خزانہ تیمور خان جھگڑا ۔وزیر جنگلات اشتیاق آرمڑ نے جھگڑا گرلز کالج کا افتتاح کر دیا
اس موقع پر ناظم ارشد خان ۔ناظم ساجد خان نے اپنے مہمانوں کا زبردست استقبال کیا پھول نچھاور کیے
ہم تیمور خان جھگڑا کے بہت شکر گزار ہیں جس نے ہمارے لیے جھگڑا میں ریکارڈ ترقیاتی کام کیا

Photos from Hassan jhagra official 's post 07/01/2023

اپنے پیارے دوست علی جان کی شادی میں شرکت دوستوں کے ساتھ

29/11/2022

انقلاب آ نہیں رہا بلکہ انقلاب آگیا ہےاس حقیقی آزادی مارچ میں بوڑھے جوان بچے عورتیں سب موجود ہے اب آپ کو چپنے کی جگہ نہیں ملے گی 💪

29/11/2022

ھم تو دشمن کو بھی پاکیزہ سزا دیتے ہیں
ہاتھ تک نہیں آٹھاتے نظروں سے گرا دیتے ہیں

26/11/2022

Route plan for today historic day..


13/11/2022

آج صبح کی آغاز ایک خوبصورت دعا سے

یااللّٰہ آج پاکستان کرکٹ ٹیم کو فتح نصیب فرما
آمین 🤲❤️

10/11/2022

تیمور خان جھگڑا کی قیادت میں ٹیکسلاہ کی طرف روانہ 🥀📌

09/11/2022

"کل (10.11.2022) بروز جمعرات وزیرآباد سے حقیقی آزادی مارچ کا دوبارہ آغاز ہو گا"

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا خصوصی ویڈیو پیغام

07/11/2022

میں نے پہلے بھی کہا تھا مان لو اسکی بات نہیں مقابلہ کر سکو گئے اسکا وہ اگلی نسل تیار کرچکا ہیں 👆❤️

03/11/2022

یااللہ عمران خان کی حفاظت فرما

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Jhagra Peshawar
Peshawar