12/03/2023
آغا سید اقبال حسین شاہ صاحب (نوتھیہ) نے سید نورالحسنین قادری گیلانی (سلطان آغا) سرکار کی صحتیابی کے لیئے خصوصی دعا فرمائی۔ اللّٰہ تعالیٰ ان کا سایہ تادیر ہم پر سلامت رکھے{آمین}۔
وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء
Chairman of Neighborhood Council - 72 | Nothia Qadeem 1, Pesh
12/03/2023
آغا سید اقبال حسین شاہ صاحب (نوتھیہ) نے سید نورالحسنین قادری گیلانی (سلطان آغا) سرکار کی صحتیابی کے لیئے خصوصی دعا فرمائی۔ اللّٰہ تعالیٰ ان کا سایہ تادیر ہم پر سلامت رکھے{آمین}۔
24/11/2022
میں اپنے والد مرحوم (حاجی سکندر جاوید) کے ہر دلعزیز دوست حاجی غلام علی کو گورنر خیبرپختونخوا بننے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں.
27/10/2022
24/10/2022
انجمن تاجران نوتھیہ بازار زندہ باد بہت بہت شکریہ عزیز مہمانوں کی آمد کا کہ وہ نوتھیہ بازار کے منتخب نمائندوں کی حلف برداری کے موقع پر آئے اور ہمارے مشران کو عزت سے نوازا ان کا بھی بہت بہت شکریہ.
نوتھیہ بازار ار کی کابینہ کو حلف برداری کے موقع پر بہت بہت مبارک ہو
02/10/2022
میں بحیثیت چیرمین نوتھیہ(NC-72 ) ان تمام نوتھیہ بازار کے تاجران کا شکر ادا کرتا ہوں جنہوں نے میرے گروپ کو سپورٹ کیا۔ مجھے امید ہے کہ منتخب صدر (اشفاق خان خلیل) نوتھیہ بازار کی ترقی اور خوشحالی کے لئے اپنی ہر ممکن کوشش کرے گا-
18/09/2022
ہم جاوید خان شینو کو چیئرمین نوتھیہ بازار منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
15/08/2022
السلام علیکم
میں بحثیت چئیرمین نوتھیہ قدیم نور عثمان جناب ملک واجد اللہ خان صاحب کا تہہ دل سے مشکور ہوں جنہوں نے نوتھیہ کی عوام کیلئے سستہ سرکاری آٹا جگہ جگہ پر فراہم کیا اور میری نگرانی میں تقسیم کیا۔
09/07/2022
میری طرف سے تمام اہلِ اسلام کو عید الاضحی مبارک
13/06/2022
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے کل ایم این اے شیر علی ارباب صاحب سے میٹنگ ہوئی انشاءاللہ شیر علی ارباب صاحب کے فند میں ترقیاتی کام بہت جلد شروع ہونے جا رہے ہیں.