🌙 جمعہ مبارک 🌙
جو جمعہ کے دن اللہ کو یاد کرتا ہے، اللہ اس کے دل کو نور سے بھر دیتا ہے۔"
ATTA AFRIDI
📿 Alhamdulillah for Everything
☪️ Follower of the Sunnah
❤️ Loves Quran & Peace
🤲 Trying to become a better Muslim every day
🌙 Allah is enough for me
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
"آدم کی اولاد سب خطاکار ہے، اور بہترین خطاکار وہ ہیں جو توبہ کرتے ہیں۔"
— جامع ترمذی
22/11/2025
وہ جگہ جہاں دل سکون پاتا ہے،
جہاں ہر دعا رب کے دربار تک سیدھی پہنچتی ہے۔
یہ منظر صرف ایک تصویر نہیں، رحمتوں کا احساس ہے۔
اللّه ہمیں بار بار اپنے گھر کی حاضری نصیب فرمائے۔ 🤲🕋
میری تنخواہ ایک مزدور کے برابر رکھی جائے یہ کہنے والا امت مسلمہ کا پہلا خلیفہ حضرت ابوبکر صدیق ھیں 🤲💖🕊️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Peshawar
25000
