11/03/2024
Ramadan Mubarak..!!🌙
olny f0r studant
11/03/2024
Ramadan Mubarak..!!🌙
اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ۔
*تلاوتِ قرآن سٹیٹس*
18/02/2022
*پیغامِ قرآن*
*🌹 الجبــار*
ایک عورت رات کو اکیلی جا رہی تھی ۔ حضرت عمرؓ نے بیس بدل کر پوچھا ۔ اکیلی جا رہی ہو ڈر نہیں لگتا ۔ تو عورت بولی یا تو عمر کا انتقال ہو گیا ہے یا عمر تم خود ہو ۔ ورنہ عمر کے ہوتے ہوئے کسی میں اتنی جرّت نہیں کے وہ رہ چلتی عورت سے سوال کرسکے ۔ واہ عمرؓ واہ ❤
08/02/2022
اللّٰه کے خزانوں میں سب سے قیمتی چیز
*"راہِ ہدایت" ہے---!!🌹💐🌹*
جو اس راہ پر چل پڑا اس نے سب کچھ پا لیا_!!