ملاقات کرواؤ نہیں تو احتجاج نہیں روک سکو گے، یہ احتجاج نہیں عوام کا سیلاب ہوگا،جو تمہیں بہا کے لے جائے گا، شوکت بسرا
PTI KPK
FAN PAGE OF PTI 😘✌️
12/10/2024
12/10/2024
آج 12 اکتوبر ہے اسی دن مشرف نے ن لیگی کی منجھی ٹھوکی تھی،
ہاں اوئے پٹواریوں فیرررر کیتھے کیتھے یوم سیاہ منائی جا رہے او کوئی تقریب کوئی تقریر او بولو تے سہی🚨😱
وتعزو من تشاء و تزلو من تشاء
05/09/2023
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
آپا یاسمین فاروقی مدر آف پی ٹی ائی رضائی الہی سے وفات پا گئی ہیں۔ محترمہ یاسمین فاروقی چیئرمین عمران خان کے اُن سپاہیوں میں سے تھیں جو شوکت خانم اسپتال،نمل یورنیورسٹی اور سیاسی محاذ پر ہمیشہ اپنے لیڈر کے ساتھ اگلی صفوں پر موجود رہیں-
اس عمر میں اتنے مشکل حالات کے باوجود پاکستان تحریک انصاف اور خان صاحب کا ساتھ دے رہی تھیں۔۔۔
پاکستان تحریک انصاف کی کورکمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ
پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اہم ترین اجلاس
چیئرمین تحریک انصاف کی ضمانت کے معاملے کو مسلسل تاخیر کی نذر کئے جانے پر نہایت غم و غصّے کا اظہار
خصوصی جج کی ہفتہ بھر کی رخصت کے بعد ڈیوٹی جج کی جانب سے چیئرمین عمران خان کی درخواستِ ضمانت کی سماعت سے گریز باعثِ تشویش قرار
چیئرمین عمران خان کے مقدمات امتیازی انصاف کی گھٹیا ترین مثالیں ہیں، کورکمیٹی تحریک انصاف
پہلے توشہ خانہ کے جھوٹے مقدمے میں قانون و انصاف کی دھجّیاں اڑاتے ہوئے غیرمعمولی عجلت میں چیئرمین عمران خان کو سزا دی گئی، کورکمیٹی تحریک انصاف
اب سائفر معاملے میں حیلہ سازیوں سے چیئرمین تحریک انصاف کو عدل سے محروم کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں، کور کمیٹی تحریک انصاف
خصوصی جج کی رخصت ہی کی آڑ میں وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کا معاملہ بھی التواء میں ڈالا گیا، کورکمیٹی تحریک انصاف
تکنیکی بنیادوں پر تحریک انصاف کے قائدین کو انصاف سے محروم کرنے اور قید میں رکھنے کا سلسلہ فوری بند ہونا چاہئیے، کور کمیٹی تحریک انصاف
اجلاس میں تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہیٰ کے عدالتی حکم کے باوجود گرفتاری کے معاملے کی لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کا جائزہ
عدالت کی جانب سے آئی جی اسلام آباد کےخلاف توہینِ عدالت کے نوٹس کے اجراء اور عدالتی افسر کے ذریعے چودھری پرویز الہیٰ کی بازیابی کے حکم پر اطمینان کا اظہار
عدالتِ عالیہ سے چودھری پرویز الہیٰ کے حقوق کے تحفظ اور قانون سے سنگین انحراف کے مرتکب افسران کیخلاف کڑی کارروائی کی استدعا
کورکمیٹی کی جانب سے عدالتِ عالیہ سے جھوٹے مقدمات میں جیلوں میں قید سینئر قائدین اور خواتین سمیت ہزاروں بےگناہ کارکنان کو فراہمئ انصاف کی بھی استدعا
اجلاس میں گلگت بلتستان میں گشیدگی اور حکومتی نااہلی و بےعملی کا بھی جائزہ
مقامی آبادی اور مختلف الخیال فریقین سے کشیدگی سے بچنے اور امن برقرار رکھنے کی اپیل
حکومت اور ریاستی مشینری سے معاملے کی حساسیت اور نزاکت کا بہتر ادراک کرنے اور تنازعے کے مؤثر حل کی بلاتاخیر تدبیر کرنے کا مطالبہ
کورکمیٹی کی جانب سے تحریک انصاف شمالی پنجاب کے جبری طور پر لاپتہ کردیے جانے والے صدر صداقت عباسی کی فوری بازیابی و رہائی کا بھی مطالبہ
ظہورمشوانی، بیرسٹر حسان نیازی اور عمران ریاض خان سمیت دیگر لاپتہ افراد کی بلاتاخیر بازیابی و رہائی پر بھی زور
03/09/2023
میرا جینا مرنا پاکستان ہے باہر وہ جائے جس کی دولت وہاں ہے میری کوئی دولت باہر نہیں اس لیے باہر جانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
چیئرمین عمران خان کا جیل سے پیغام
شہیدارشد شریف نے سائفر پر وزیراعظم عمران خان کو دی جانے والی دھمکی کی حقیقت اپنی زندگی میں ہی بتا دی تھی!
عمران خان کی تین سالہ حکومت میں ایک دن بھی بازار سے روٹی لے کر نہیں کھائی۔ لنگر والے ہمیں کھانا کھلا دیتے تھے۔ کوئی سڑکوں پر نہیں سوتا تھا۔
عمران خان صاحب کے سائفر کیس کی سماعت تھوڑی دیر تک شروع ہونے لگی، بہت جلد اس سائفر کیس سے ہوا نکلے گی،
وکیل عمران خان علی اعجاز بٹر
02/09/2023
یکمشت 14 روپے اضافے کے ساتھ پیڑول کی ٹرپل سنچری ، اچھی بھلی چلتی ہوئی حکومت کو ختم کرکے ملک پر چوروں کو مسلط کرنے کے نتائج آج عوام مہنگائی کے طوفان کی صورت میں بھگت رہی ہے۔
02/09/2023
جس جج نے شاہ محمود قریشی صاحب کو خود ریمانڈ پر جیل بھیجا ہے اس نے دو مقدموں میں انہیں جیل سے عدالت میں پیش کرنے کے حکم کی بجائے ان کی “عدم موجودگی” پر ضمانتیں خارج کر دیں
اس سے پہلے چئیرمین عمران خان کی بھی متعدد عدالتوں سے اسی “عدم حاضری” کی بنیاد پر ضمانتیں خارج کی گئیں
ملک میں جاری لاقانونیت اور ظلم میں ایسے عدالتی فیصلوں کا سب سے بڑا ہاتھ ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Peshawar
