Police Fans

Police Fans

Share

تم تو چہرے کی بات کرتی ہو - 🥰
لوگ ہمارے یونیفارم پر مرتے ہیں - 😎

21/01/2026

KPK Police
Khyber Police

03/02/2025
31/10/2024

خیبر:- باڑہ پولیس کی بروقت اہم کارروائی اسلحہ کی نوک پر شہریوں سے چھینی گئی 82 لاکھ رقم گھنٹوں میں برآمد وردات میں استعمال ہونےوالا اسلحہ وموٹرکار کو بھی حراست میں لیا گیا گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ باڑہ میں شہری دولت خان نے درخواست جمع کرتے ہوئے کہا کہ نامعلوم مُسلح افراد نے بندوق کی نوک پر مجھ و خیال نبی سے مجموعی طور پر 82 لاکھ دس ہزار روپے اور دو عدد موبائل ایک عدد پستول چھین کر فرار ہوئے۔پولیس نے فوری طور پر مقدمہ نمبر 375 درج کرکے ایس ایچ او باڑہ ہردم گل کی سربراہی میں کارروائی کرتے ہوئے جگہ جگہ ناکہ بندیاں قائم کرکے ملزمان کی تلاش شروع کی ناویہ کمر پر انچارج رحمت اللہ نے مشکوک موٹر کار نمبر 4045 کو رکھ کر ملزمان سے دوران تلاشی مسروقہ 82 لاکھ دس ہزار روپےاورایک عدد پستول دو عدد موبائل فون برآمد کرکے ملوث دونوں ملزمان احمد اللہ ولد روف خان جنید ولد میرولی قوم وزیر ساکن کرک کو گرفتارکرکےڈکیتی میں استعمال ہونے والہ کلاشنکوف اور موٹرکار کو بھی حراست میں لے کر گرفتار ملزمان کو مزید تحقیقات کے لیے حوالات منتقل کر دیا گیا۔

باڑہ پولیس کی بروقت کارروائی قابل ستائش ہیں گرفتار ملزمان منظم ڈکیت گینگ کے کارندے ہے جن سے مزید انکشافات متوقع ہے۔شہریوں کی جان ومال کا تحفظ اولین ذمہ داری ہے جس کے لیے تمام وسائل بروئے کارلائے جارہے ہیں۔"ڈی پی او خیبر رائے مظہر اقبال"

04/08/2024

ایلیٹ فورس اے ایس آئی جلیل آفریدی ڈی پی او خیبر کو الوداعی تقریب میں گفٹ پیش کرتے ہوئے ایک یادگار تصویر

10/04/2024

کا ایلیٹ بارک آمد اے ایس آئی جلیل آفریدی نے خوش آمدید کہا ڈی پی او خیبر نے جوانوں کو عیدالفطر کی مبارک باد اور شاباش دی ڈی پی او خیبر نے کہا کہ پولیس فورس میں ایلیٹ فورس کے مثال ریڈ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے ڈسٹرکٹ خیبر میں ایلیٹ فورس کے جوانوں کی قربانیاں بے مثال ہے

23/03/2024

💞
پلاٹون 54 سوات کمانڈو کو آج 23مارچ گونر ہاوس پشاور میں مدعو کیا گیا تھا جہان انہیں بہادری پر تمغہ شجاعت سے نواز گیا۔
بہت بہت مبارک ہو برادر 💞

11/03/2024

TwO ⭐ IN One FramE.

10/03/2024

ایلیٹ بیسک 20 کے تمام جوانوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو توفیق دے تاکہ عوام کی خدمت کرسکیں. ♥️

05/03/2024

پولیس ایلیٹ فورس اے ایس آئی جلیل آفریدی ایس پی کمال حسین سے سرٹیفکیٹ وصول کر رہے ہیں

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Peshawar