Pti king dir upper
پاکستان تحریک انصاف
01/06/2022
پاکستان تحریک انصاف کے چیٸرمین عمران خان 4 جون بروز ہفتہ دیر سٹیڈیم میں ایٹا ٹسٹ کے وجہ سے عمران خان جلسے کیلئے جگہ تبدیل کر دیا گیا۔۔
عمران خان 4 جون دوپہر 2 بجے واڑی ٹیکنیکل کالج میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے۔۔
ھم سب اس حقیقی آزادی جنگ میں عمران خان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں 👑💪
پاکستان قوم کا ایک آواز
عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر شاھد ھی مینار پاکستان کی تاریخ نے دیکھا ھو
لاھور یوں نے قاتلوں اور ڈاکووں کو
مسترد کر دیا ۔
امپورٹڈ حکومت نامنظور
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Peshawar
330
