GPS No.4 khall

GPS No.4 khall

Share

Gps No.4 khall a school established in 1972 serving in khall Barkalay.

Photos from GPS No.4 khall's post 13/08/2025

کل دریائے پنجکوڑہ کی بے رحم موجوں کی نذر ہونیوالے پیارے شاگرد حسنین خان شہید کی ایصال ثواب کیلئے دعا کی گئی۔

غم کی اس گھڑی میں جملہ سکول سٹاف غمزدہ خاندان کے ساتھ برابر کے شریک ہیں، اللہ تعالی غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے،اور ان کو بہترین نعم البدل عطا فرمائے۔آمین

Photos from GPS No.4 khall's post 05/08/2025

جناب زبور اللہ صاحب ہیڈ ٹیچر سکول ہذا اور شکیل احمد صاحب یوم استحصال کے حوالے سے مارننگ اسمبلی میں طلباء سے مخاطب ہیں۔

28/03/2025

کل 29 مارچ 2025 کو سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان ہوگا، سٹوڈنس اور والدین نوٹ کریں۔شکریہ

31/07/2024

موسم گرما کی تعطیلات کے بعد کل #یکم #اگست بروز #جمعرات ونٹر زون کے تمام سکول کھل رہے ہیں، والدین بچوں کے یونیفارمز،بیگزاور سمر پیکس تیار کرے، اور بچوں کو بروقت سکول بیجھنے کا بندوبست کرے،تاکہ کل سے ہی ٹائم ضائع کئے بغیر تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز کیا جا سکے۔شکریہ

27/05/2024

یوم تکبیر کے سلسلے میں کل ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔۔
لہذا سکول کل بند رہے گی، طلباء اور والدین نوٹ کرے

04/03/2024

سکول ہذا کل بروز منگل معمول کے مطابق کھلا رہے گا۔طلباء اور والدین نوٹ کرے،شکریہ

03/03/2024

سکول ہذا کے جماعت پنجم کے طلباء اور والدین نوٹ کرے، کہ کل سے جماعت پنجم کے سالانہ امتحانات شروع ہو رہے ہیں، چونکہ گذشتہ دو دنوں سے شدید بارش کی وجہ سے اکثر بچے سکول سے غیر حاضر تھے، اسلئے بذریعہ پوسٹ ہذا تمام بچوں کو ہدایت کی جاتی ہے، کہ کل بروقت امتحان کے لوازمات کے ساتھ سکول میں اپنی شرکت یقینی بنائے۔شکریہ
#نوٹ:چونکہ پنجم او آٹھویں کے سالانہ امتحان کا شیڈول پورے صوبے کیلئے پہلے سے ترتیب دیا گیا ہے، لہذا اس پر عمل درآمد ضروری ہے۔

29/02/2024

موسم سرما کی چھٹیوں کے بعد ونٹر زون کے تمام سکولز کل یکم مارچ کو کھلیں گے، لہذا والدین اپنے بچوں کو بروقت اور بھر پور تیاری کے ساتھ سکول بھیجنے کا بندوبست کرے، شکریہ۔
#حاضری #ٹائم: 8:30 بجے

26/12/2023

استاد محترم حسین محمد صاحب کی اہلیہ وفات پاچکی ہے، نماز جنازہ آج 3:00 بجے گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول خال میں ادا کی جائے گی،
اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے، اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین۔

Photos from GPS No.4 khall's post 28/11/2023

Class 3rd prize distribution GPS No.4 khall

31/07/2023

موسم گرما کی تعطیلات کے بعد کل یکم اگست بروز منگل کو ونٹر زون کے تمام سکول کھل رہے ہیں، والدین بچوں کے یونیفارمز،بیگ اور کاپیاں تیار کرے، اور بچوں کو بروقت سکول بیجھنے کا بندوبست کرے،تاکہ کل سے ہی ٹائم ضائع کئے بغیر تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز کیا جا سکے۔شکریہ

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Peshawar