04/02/2024
Pk-75
Politician
04/02/2024
Pk-75
02/02/2024
انقلاب روڈ چمکنی پشاور میں جماعت اسلامی جلسہ عام.
جلسہ عام میں سینیٹر مشتاق احمد خان، صابر حسین اعوان امیدوار برائے صوبائی اسمبلی PK-75 , جسٹس غلام محی الدین امیدوار برائے قومی اسمبلی NA-29، صدر الخدمت فاؤنڈیشن خیبرپختونخوا خالد وقاص چمکنی ، واصل فاروق چمکنی کے ساتھ قائدین و اراکین جماعت اسلامی ساتھ ساتھ بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت.
27/01/2024
صابر حسین اعوان امیدوار برائے صوبائی اسمبلی PK-75 اور جسٹس غلام محی الدین امیدوار برائے قومی اسمبلی NA-29 کا ارمڑ میرہ میں جماعت اسلامی جلسہ میں شرکت.
جلسہ میں چیئرمین حاجی جمت خان ، روح اللہ، اراکین جماعت اسلامی اور ارمڑ میرہ کے سینکڑوں مشران اور نوجوانان کی شرکت.
26/01/2024
PK-75
22/01/2024
ارمڑ میانہ
15/01/2024
صوبائی نائب صدر جماعت اسلامی یوتھ خیبر پختونخوا انس حسین اعوان ارمڑ پایان میں کیمپین کے دوران
07/01/2024
06/01/2024
صابر حسین اعوان (امیدوار PK-75)ولیج کونسل یوسف خیل ارمڑ میانہ میں شمولیتی تقریب سے خطاب کر رہے ہے،
03/01/2024
امیر جماعت اسلامی PK-75 رفعت اللہ اسد ، چیئرمین چمکنی 1عثمان علی ، شاہ حسین اعوان اور دیگر چمکنی میں کمپین کے دوران
02/01/2024
لالہ گاؤں میں حاجی گل بت خان اور انکے خاندان اور ساتھیوں کا صابر حسین اعوان (امیدوار PK-75)کے ساتھ شمولیت کا اعلان