قائد محترم مولانا فضل الرحمان صاحب کل ان شاءاللہ 4 جون کو پشین میں تحفظ مدارس و حقوق بلوچستان کانفرنس سے خطاب فرمائیں گے ۔
Jamiat Social Media Team
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamiat Social Media Team, Political organisation, Charsadda, Peshawar.
سیاست انبیاء کرام علیہم السلام کی وراثت ہے جمعیتہ علماءاسلام پاکستان اس وراثت کا امین جماعت ہے، اور الحمدللہ ہم جمعیتہ علماءاسلام کے ورکر ہونے پر فخر کرتے ہیں 😘❤️👉
صوبہ خیبرپختونخواہ کو کیوں ٹارگٹ کیا گیا۔؟
اکابرینِ جمعیت پر پاکستان کی مخالفت کا الزام. ؟
مولانا صاحب کے پاس کچھ لوگ آئے انہوں نے کیا کہا.؟
پہر مولانا صاحب نے ان کو کیا کہا.؟
سنیے امیر جے یو آئی KPK مولانا عطاءالرحمٰن کی گفتگو
03/06/2026
حقوق بلوچستان و تحفظ مدارس دینیہ کانفرنس
04 جون 2026 | پشین بلوچستان
لوگوں کا کتا جب گٹر میں گرتا ہے تو اس پر سینٹ اسمبلی میں بحث ہوتی ہے۔ چڑیا گھر ہاتھی بیمار ہو تو بحث لیکن ہمارے جید علماء کرام کی __شہ___ __ادت پر خاموشی کونسا انصاف ہے
حافظ حمد اللّٰہ کا تازہ ترین پوڈکاسٹ
الحمداللّٰہ ❤️
اللہ تعالیٰ نے ہمیں ایسی باوقار قیادت عطا فرمائی ہے جن کی محفلیں بھی قرآنِ کریم کی خوشبو سے معطر ہیں اور تنہائیاں بھی تلاوتِ کلامِ الٰہی سے آباد رہتی ہیں۔
قائدِ جمعیت، مولانا فضل الرحمٰن حفظہ اللہ کی دلسوز اور پُرسوز آواز میں دوران سفر تلاوتِ قرآنِ کریم کا لطف اٹھائیں، اور اس حقیقت کو محسوس کریں کہ قرآن سے وابستگی ہی وہ وصف ہے جو انسان کو اللہ تعالیٰ کے قریب اور امت کے لیے باعثِ خیر بناتا ہے۔
"الَّذِينَ آتَيْنَاهُمُ الْكِتَابَ يَتْلُونَهُ حَقَّ تِلَاوَتِهِ" "جن لوگوں کو ہم نے کتاب عطا کی، وہ اس کی تلاوت اس طرح کرتے ہیں جیسے تلاوت کرنے کا حق ہے۔"
اللہ تعالیٰ ہمارے اکابر، قائدین اور ہم سب کو قرآنِ کریم سے مضبوط تعلق نصیب فرمائے۔ آمین۔
یہ ہیں حقیقی عوامی نمائندے جو آپ کو جمعیتہ علماءاسلام نے دی ہیں
امن کے بغیر مسجد بھی ویران لگتی ہے، بازار بھی سنسان !
امن ہو تو ہر جگہ زندگی کی رونق ہوتی ہے۔
ایم پی اے عدنان وزیر
دیر سے تعلق رکھنے والا ڈاکٹر حمزہ حسین نے
آج قائدِ جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب دامت برکاتہم کے ساتھ ملاقات کی۔ اس موقع پر اُن کے سامنے تلاوتِ کلامِ پاک کرنے کی سعادت بھی نصیب ہوئی،
اس بابرکت محفل میں مولانا سید مطیع اللہ آغا صاحب، سابق گورنر و اسپیکر اسمبلی صوبہ بلوچستان، اور محترم قاری عبدالرؤف مدنی صاحب چیرمین رویت ہلال کمیٹی صوبہ خیبر پختونخوا بھی موجود تھے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Charsadda
Peshawar
