بزمِ شاہین کی یونٹ الائیڈ اسکول گلبرگ کیمپس میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں صدر پشاور مقام برادر سدیس خان نے شرکت کی اور طلبہ و طالبات سے مخاطب ہوئے۔
Bazm-e-Shaheen Peshawar
Bazm E Shaheen is the Society of Talented students of schools of KPK. Virtues| Respect| Knowledge|
24/05/2026
بزمِ شاہین چمکنی سرکل کے زیرِ اہتمام 28 مئی یومِ تکبیر کے مناسبت سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا ۔
سیکرٹری بزمِ شاہین پشاور برادر حسن البناء نے خصوصی شرکت کی اور شرکاء سے مخاطب ہوئے.
سیمینار میں بہترین کارکردگی دکھانے پر بزم کی طرف سے طلباء میں انعامات تقسیم کئے گئے ۔
#26-27
بزمِ شاہین یونٹ PCA کے زیرِ اہتمام اسمبلی پروگرام کا انعقاد کیا گیا
جس میں صدر پشاور مقام برادر سدیس خان نے شرکت کی اور بزم کے ممبران اور شاہینوں سے مخاطب ہوئے۔
اس موقع پر صدرِ سرکل برادر خبیب خلیل بھی موجود تھے۔
یونٹ کنال ٹاؤن اور یونٹ ریگی ماڈل ٹاؤن کے درمیان زون 3 گراؤنڈ میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔ 🏏
اختتامی تقریب میں برادر عمر شاہین (جنرل سیکریٹری جے آئی یوتھ پشاور) اور برادر سدیس (صدر بزم شاہین پشاور) نے شرکت فرمائی، جیتنے والی ٹیم کو انعامات دیے اور نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کی۔ 🏆
حیات آباد سرکل کے زیرِ اہتمام پشاور کالج آف سائنس یونٹ میں شاہین میٹینگ کا انعقاد کیا گیا ۔
خصوصی شرکت:
صدر بزمِ شاہین پشاور برادر سدیس خان
صدر رہائشی زون برادر خبیب خان بھی موجود ۔
صوبائی لیڈرشپ کیمپ برائے صدور
برادر سدیس خان
(صدر بزمِ شاہین پشاور)
صوبہ بھر سے آئے ہوئے صدورِ مقامات، اضلاع اور ڈویژنز سے بزم کے تنظیمی، تربیتی اور فلاحی امور کے حوالے سے مخاطب ہے۔
30/04/2026
پخیر راغلے 🌸✨
موږ د خیبر پښتونخوا صوبې له بېلابېلو سیمو څخه راغلو د بزمِ شاهین درنو مسئولینو ته د پېښور ښار ته د زړه له کومې ښه راغلاست وایو. ستاسو راتګ زموږ لپاره د عزت، ویاړ او خوښۍ لامل دی.
۲,۳ مې || خالي /اتوار ۲۰۲۶
المرکز الاسلامی پېښور
ریگی ماڈل ٹاؤن زون 3 کے زیرِ اہتمام کوئز کمپٹیشن کا انعقاد کیا گیا ۔
خصوصی شرکت: برادر خبیب خان
(صدر بزمِ شاہین رہائشی زون )
28/04/2026
سیشن 2026-27 کے لیے برادر ”مستظہر باللّٰہ“ کو نائب صدر بزمِ شاہین صوبہ خیبرپختونخوا مقرر کیا گیا ہے ۔
اللّٰہ تعالیٰ راہِ حق میں استقامت عطا فرمائے۔ آمین ❣️
27/04/2026
صوبائی کونسل میٹنگ بزمِ شاہین صوبہ خیبرپختونخوا
زیرِ صدارت: برادر رشید خان
(صدر بزمِ شاہین صوبہ خیبرپختونخوا)
خصوصی شرکت: برادر اسفندیار عزت
( ڈائریکٹر بزمِ شاہین صوبہ خیبر پختونخوا)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Telephone
Website
Address
Peshawar
