maulana muhammad akbar haqani bayanat

maulana muhammad akbar haqani bayanat

Share

Muslims

01/10/2025
15/06/2025

😥😟😞کل رات 8 بجے کے قریب قریباً 4 ماہ کا بچہ (چلڈرن اسپتال ملتان) کے مین گیٹ پر بنا کسی وارث کے ایک فروٹ کی ٹوکری میں پایا گیا۔ اسپتال میں موجود اسٹاف نے کسی بچی سے کپڑے ادھار لے کر اس بچے کو پہنائے۔ بچہ اس وقت اسپتال انتظامیہ کی تحویل میں ہے ایک ہفتہ کسی وارث کا انتظار کیا جائے گا اور اسکے بعد بچے کو لاہور میں کسی ٹرسٹ فاؤنڈیشن کے حوالے کر دیا جائے گا جہاں اس بچے کیلئے اچھے والدین کی تلاش کی جائے گی۔ بچے کی حرکات بتاتی ہیں کہ ماں کا دودھ بھی پیتا تھا اور ماں کی تلاش میں ہے۔ کافی حد تک امکانات ہیں کہ اغواء یا جائیداد کا معاملہ ہو گا کیونکہ اتنا خوبصورت بچہ کوئی کیسے یوں اسپتال کے دروازے پر چھوڑ کر جا سکتا ہے۔

(اِن شاء اللّٰه) اس بچے کی تصویر وائرل ہونے سے اس بچے کے حقیقی والدین مل سکتیےہیں۔بچے کیلئے چِلڈرن اسپتال ملتان انتظامیہ رابطہ کیا جا سکتا ہے۔اللہ پاک اس بچے کی عمر دراز کرے آمین......

12/07/2023

Please follow like and share

10/07/2023

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Zawaralichd1@gmail. Com
Peshawar
24520