Pakistan People's Party Khyber Pakhtunkhwa

Pakistan People's Party Khyber Pakhtunkhwa

Share

SECRETARY GENERAL
PAKISTAN PEOPLES PARTY PPP

15/05/2025

جو بھی ہماری سالمیت کی خلاف ورزی کی کوشش کریگا ہمارا جواب بے رحمانہ ہوگا: ڈی جی آئی ایس پی آر


Photos from Pakistan People's Party Khyber Pakhtunkhwa 's post 19/11/2024

کوہاٹ: جمعیت علمائے اسلام کے صوبائی امیر خیبر پختونخواہ سینیٹر مولانا عطاء الرحمن کی آج عظیم باغ آمد،
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر شمیم آفریدی اور صوبائی سیکرٹری اطلاعات سابقہ صوبائی وزیر آمجد خان آفریدی سے خوشگوار ماحول میں طویل ملاقات،
ملاقات میں صوبائی صورت حال و سیاسی سمیت دیگر اموار پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا،

Photos from Pakistan People's Party Khyber Pakhtunkhwa 's post 13/10/2024

تنظیم سازی شکردرہ ۔
------------
عبد المنان بنگش ایڈوکیٹ سیکرٹری جنرل پی پی پی کوھاٹ، گلزار خان vice-president اور خان میر تحصیل انفارمیشن سیکرٹری کے ھمراہ شکردرہ امد، آصف سیف اللہ ، ماجد قرشی، زمان خٹک ،منور خان اور دیگر ورکروں سے صلاح مشورے کے بعد شکردرہ کی تمام ویلج کونسلوں کیلئے عہدیداروں کے نام فائنل ,

Photos from Amjad Khan Afridi's post 03/10/2024
17/09/2024

سرکار ﷺ کی آمد مرحبا آقا کی ﷺ امد مرحبا
تمام عالم اسلام کو سرکار دو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم کا یوم ولادت باسعادت بہت بہت مبارک ہو ۔
پاکستان پیپلزپارٹی خیبر پختون خواہ کے سیکرٹری اطلاعات امجد خان افریدی

ماہ ربیع الاول وہ عظیم ماہ ہے جس میں امام الانبیا ، فخر موجودات، باعث تخلیق کائنات حضرت محمد کی ولادت با سعادت ہوئی آپ تمام جہانوں کے لیے رحمت بن کر آئے۔ آپ کے وجود مسعود سے پوری دنیا میں نور حق پھیلا اور کفر و باطل کی تاریکیاں چھٹ گئی
سیکرٹری اطلاعات امجد خان افریدی

آپ ﷺنے اپنی تعلیمات اپنے کردار کے ذریعے دنیا کو امن و سلامتی کاگہوارہ بنایا آپﷺ کی تعلیمات کے مطابق اپنی زندگیوں کو ڈھالنے کی ضرورت ہے،
سیکرٹری اطلاعات امجد خان افریدی

سچا عاشق رسول وہ ھے جسکی زندگی اطاعت رسول اللہ کے مطابق ہوامت مسلمہ اگر مشکلات سے نجات چاہتی ھے تو اس کا واحد راستہ اطاعت رسول خدا ھے
سیکرٹری اطلاعات امجد خان افریدی

نبی کریم کی سیرت مبارکہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے
حضور اکرم نے دنیا کو امن محبت، رواداری اور انسان دوستی کا پیغام دیا ، آپ کا کردار اور تعلیمات پوری زندگی کا احاطہ کرتی ہیں.سیکرٹری اطلاعات امجد خان افریدی

حضور کی تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر معاشرے سے ظلم و زیادتی، نا انصافی اور بدامنی کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے،سیکرٹری اطلاعات امجد خان افریدی

محسن انسانیت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے مختصر مدت میں بے مثال سماجی و معاشی نظام دیا اور اپنے کردار اور حسن اخلاق سے دنیا کی کایا پلٹ دی.سیکرٹری اطلاعات امجد خان افریدی

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کا تقاضا ہے کہ ہم اپنے اختلافات بھلا کر ایک ہو جائیں
سیکرٹری اطلاعات امجد خان افریدی

آج کا دن امت مسلمہ کو قرآن وسنت کی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے کا بہترین موقع فراہم کرتا ہے ، آج کے دن ہمیں اپنی زندگیوں کو نبی آخر الزماں کی تعلیمات کے مطابق بسر کرنے کے عزم کا اعادہ کرنا ہے۔
سیکرٹری اطلاعات امجد خان افریدی
#

07/09/2024

ترجمان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا و سابق وزیر امجد خان آفریدی کے فارم ہاؤس پر نامعلوم افراد کا حملہ

نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کے نتیجے میں امجد خان آفریدی کا بیٹا بابر عظیم زخمی

امجد خان آفریدی کے بیٹے بابر عظیم آفریدی کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، ترجمان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا

اس سے قبل بھی امجد خان آفریدی کے فارم ہاؤس کو نشانہ بنایا گیا تھا،

بابر عظیم آفریدی نے کوہاٹ میں تحصیل چیئرمین کے لئے انتخابات میں حصہ بھی لیا تھا، ترجمان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا سیکرٹری اطلاعات امجد خان آفریدی کا اپنے فارم ہاؤس پر حملے کی شدید مزمت

خیبرپختونخوا میں جان کی قیمت پی ٹی آئی دور میں سستی ہوگئی ہے، امجد خان آفریدی

حق و سچ کے لئے آواز بلند کرتے رہے گے، امجد خان آفریدی

پیپلز پارٹی کسی بھی قسم کا دباؤ قبول نہیں کرے گی، امجد خان آفریدی

واقعے کی فوری اور شفاف تحقیقات کی جائیں، امجد خان آفریدی

پیپلز پارٹی کی بڑھتی ہوئی مقبولیت سے مخالفین خوفزدہ ہیں، امجد خان آفریدی

07/09/2024

بریکنگ نیوز
پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات و سابقہ صوبائی وزیر آمجد خان آفریدی کے فرزند بابر عظیم آفریدی پر قاتلانہ حملہ، شدید زخمی ہونے کی اطلاع
#

06/09/2024

6 ستمبر دفاع پاکستان کا تاریخی دن ہے جس کو پوری قوم اپنی پاک فوج پر ناز کرتی ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی خیبر پختون خواہ کے سیکرٹری اطلاعات امجد خان افریدی

6 ستمبر ہماری قومی تاریخ میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے جو ہماری عسکری تاریخ کا ایک انتہائی اہم ترین دن ہے ۔پاکستان پیپلزپارٹی خیبر پختون خواہ کے سیکرٹری اطلاعات امجد خان افریدی

یہ دن ہمیں جنگ ستمبر 1965ء کے ان دنوں کی
یاد دلاتا ہے جب پاکستان کی مسلح افواج اور پوری قوم نے بھارتی جارحیت کے خلاف اپنی آزادی اور قومی وقار کا دفاع کیا۔امجد خان افریدی

6 ستمبرکو پاکستانی شہریوں نے اپنی مسلح افواج کے ساتھ یکجہتی کا بے مثال مظاہرہ کیا۔ امجد خان افریدی

6 ستمبرکی جنگ پاکستانی قوم اور مسلح افواج کی وہ مشترکہ جدو جہد تھی جو آنے والی نسلوں کے لیے مشعل راہ کا کام کرتی رہے گی ۔امجد خان افریدی

6 ستمبر کے دن کسی طرح بزدل، مکار دشمن نے رات کے اندھیرے میں وطن عزیز پر حملہ کیا ہماری بیدار اور زندہ قوم نے قومی یکجہتی بھرپور جواب دیا .امجد خان افریدی

6 ستمبر 1965ء کے دن بھارتی حملے کا پاک فوج اور پاکستانی قوم نے جو منہ توڑ جواب دیا کر دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا بے مثال ہے۔ امجد خان افریدی

6 ستمبر 1965 کو بھارتی بزدل فوج لاہور ناشتہ کرنا چاہتی تھی ہماری بہادر فوج نے بھارتی فوج کو ناکوں چنے چہوائے جس پر بھارتی فوج واپس بھاگنے پر مجبور ہوگئی۔امجد خان افریدی

بھارت مقبوضہ کشمیر میں ظلم اور جبر اور انتہا پسندی کی کارروائیاں کر رہا ہے ۔ اقوام متحدہ اور بین الاقوامی طاقتوں کی خاموشی سے جنوب ایشیاء میں امن کو شدید خطرات لاحق ہیں ۔امجد خان افریدی


30/08/2024

پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات و سابقہ صوبائی وزیر آمجد خان آفریدی کی اپر دیر پاتراک میں بارش کے باعث مٹی کا تودہ گرنے سے ایک خاندان کے 13 افراد کے جانبق ہونے پر افسوس و غم کا اظہار،

Bilawal Bhutto Zardari

Photos from Pakistan People's Party Khyber Pakhtunkhwa 's post 29/08/2024

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا سیکرٹری اطلاعات امجد خان آفریدی کا اہم بیان

پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کا صوبہ میں امن و امان کی صورتحال پر اظہار تشویش

تحریک انصاف حکومت امن و امان کے قیام میں ناکام ہوچکی ہے، امجد خان آفریدی

خیبرپختونخوا میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے، امجد خان آفریدی

صوبہ میں دہشت گردوں کے نقل و حرکت اور حملوں میں اضافہ نیک شگون نہیں، امجد خان آفریدی

خیبرپختونخوا میں امن و امان کے لئے ممکنہ اقدامات اٹھائے جائیں، امجد خان آفریدی

Photos from Pakistan People's Party Khyber Pakhtunkhwa 's post 27/08/2024

پی ٹی ایم سربراہ منظور پشتین کا وفد کے ہمراہ پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے صوبائی سیکریٹریٹ پشاور آمد۔

صوبائی صدر و صوبائی سیکرٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا محمد علی شاہ باچا و ملک امجد آفریدی نے صوبائی قائدین کے ہمراہ منظور پشتین کا استقبال کیا۔

منظور پشتین نے 11 اکتوبر کے پختون امن جرگہ میں شرکت کیلئے پیپلز پارٹی کو دعوت دی۔

محمد علی شاہ باچا نے کہا کہ پختون امن جرگہ میں شرکت کی دعوت کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور پارٹی قائدین کی مشاورت سے جرگہ میں شرکت کیلئے لائحہ عمل طے کرینگے۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Peshawar