28/05/2026
Irrigation Department Khyber Pakhtunkhwa
Official page of Irrigation Department , Government of Khyber Pakhtunkhwa
28/05/2026
23/05/2026
چیئرمین عمران خان کے وژن کے تحت ضلع تورغر میں پسماندہ علاقوں کو مرکزی شاہراہوں سے جوڑنے کیلئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا ایک اور اہم اقدام!
تورغر تا بونیر بین الاضلاعی روڈ منصوبے کیلئے 300 ملین روپے کے اضافی فنڈز جاری کر دیے گئے۔ اضافی فنڈز کی بروقت فراہمی سے تعمیراتی کام میں تیزی، منصوبے میں تاخیر سے بچاؤ اور عوام کیلئے بہتر سفری و علاقائی رابطوں کی سہولیات یقینی بنائی جائیں گی۔
Encroachment Operation is in progress at Warsak Lift Canal under the jurisdiction of Warsak Canals Division.
23/05/2026
Encroachment Operation is in progress at Warsak Lift Canal under the jurisdiction of Warsak Canals Division.
17/05/2026
ضلع مردان اور نوشہرہ میں صوبائی حکومت کی ہدایات اور تجاوزات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت مردان اریگیشن ڈیپارٹمنٹ نے ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے نہروں، آبی گزرگاہوں اور واٹر چینلز پر قائم تجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن کیا۔
اس کارروائی کے دوران متعدد غیر قانونی تجاوزات کو ختم کرتے ہوئے آبی گزرگاہوں کی بحالی یقینی بنائی گئی تاکہ آبپاشی کے نظام کو بہتر بنایا جا سکے اور پانی کی روانی میں حائل رکاوٹوں کو دور کیا جا سکے۔
عوام الناس سے گزارش ہے کہ نہروں، ڈرینز اور سرکاری آبی گزرگاہوں پر ہر قسم کی غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات سے گریز کریں، بصورت دیگر قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Police Line
Peshawar
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
