11/02/2026
With Friends – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
Conservative for Liberals & Liberal for Conservatives ⚖️ Muslim 🕋 Pakistani 🇵🇰
11/02/2026
With Friends – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
Depression is your body saying: "I don't want to be this character anymore"
Good Morning 🌞😘🥱
Auto Driving Mood || Dua Mai Yad Rakna🤣👍
Happy New Year -2026
The desire to be loved is the last illusion. Give it up and you will be free..!
19/12/2025
مہذب معاشرے کی یہ علامت کبھی نہیں ہوسکتی!
سوشل میڈیا پہ اس تصویر کو بہت سراہا گیا مذکورہ ویڈیو بڑی وائرل ہوگئی، مبارکبادیں دی گئی، مگر کسی نے یہ نہیں سوچا یہی حرکات ہمیں کتنا پیچھے دھکیل رہے ہیں، جواز اور ثبوت کے ساتھ بات کر کے محکموں یا سرکاری اہلکاروں سے اپنے کام کروانے کو ہی مہذب معاشرہ کہا جاتا ہے، گریبانوں میں ہاتھ ڈالنے کی پوری قوم کو جو سزا ملتی ہے اسکا ازالہ بعد میں معافی تلافی سے بھی نہیں ہوسکتا، میں بطور ایک زمہ دار پاکستانی شہری اس حرکت کی بھرپور مذمت کرتا ہوں اور اپنے حقوق کے بارے میں آگہی اور پھر انکے حصول کے لئے قانونی طریقے سے محکمے کو مجبور کر کے اپنا موقف منوانے کو ہی اصل جیت تصور کرتا ہوں
۔
لڑائی کے دوران دل کا زور سے دھڑکنا اور جسم کا کانپنا آخر کس بات کی علامت ہوتا ہے؟ 🤔
13/10/2025
After due consideration, Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa resignation has been returned with observation