17/10/2024
تفصیلات جاننے کیلئے یہاں کلک کریں
https://dailypakistan.com.pk/17-Oct-2024/1765741
Hassan shahpk
17/10/2024
تفصیلات جاننے کیلئے یہاں کلک کریں
https://dailypakistan.com.pk/17-Oct-2024/1765741
😓اس کو کہتے ہے انسانیت۔اب بھی انسانیت زندہ ہے۔سلام بہن آپکی جرات کو😭😭
09/12/2023
I've received 200 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
آپ کے علاقے میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ کتنا ہے ؟
01/12/2023
Big shout out to my newest top fans! 💎 MatiUllah ŰțMăňı
کل کسی کام خیبر پختونخواہ سے پنجاب جانا پڑا تو راستے میں گاڑی CNG سٹیشن پر روک دی تو جیسے ہی میں نے میٹر کو دیکھا تو حیرانی سے دوست کی طرف دیکھا اور کہا کہ کل تو CNG کا ریٹ 310 تھا ایک دن میں کیسے 200 تک پہنچ گیا تو دوست نے میرے علم میں اضافہ کیا اور کہا کہ یہ علاقہ پنجاب میں آتا ہے اس لیے یہاں کا ریٹ 200 چل رہا ہے
یہاں پر حیرانی کی بات میرے لئے یہ تھی کہ جب ایک صوبے کے وسائل دوسرے صوبے منتقل ہونگے تو اس پر ٹیکس بھی تو ہونگے اور لازمی ٹیکس ہونے چاہیے۔ اس کے باوجود یہاں CNG کی قیمتوں میں اتنا فرق کیوں کہ خیبر پختونخواہ میں 310 اور پنجاب میں 200 روپے جبکہ گیس بھی خیبر پختونخواہ کا ہے۔ ہم کب تک اس چیز کو نظر انداز کرتے رہیں گے۔ اور کب تک خیبر پختونخواہ والے یہ ظلم سہتے رہیں گے؟ پشتونوں کے ساتھ اخر ایسے کیوں کیا جارہا ہے؟