Social Buzzx

Social Buzzx

Share

Photos from Social Buzzx's post 05/10/2023

پولیس دیربالا
*ڈسٹرکٹ پولیس آفیسردیربالا وقار احمد کے خصوصی ہدایت پر ضلع بھر میں کالے شیشوں والے گاڑیوں اور گاڑیوں پر نازیبا و غیر اخلاقی اشعار کیخلاف کاروائیاں۔*

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسردیربالا وقار احمد کے ہدایت پر انچارج ٹریفک دیر بالا امجد خان نے مختلف مقامات پر کالے شیشوں والے گاڑیوں سے کالا پلاسٹک، غیر نمونہ نمبر پلیٹ اور گاڑیوں پر نازیبا و غیر اخلاقی اشعار ہٹاکر کلیئر کئے۔ اس موقع پر ڈرائیوران کو ہدایت کی کہ اپنے گاڑیوں سے غیرقانونی چیزیں خود ہٹائے بصورت دیگر سخت قانونی کاروائیاں عمل میں لائی جائیگی۔
*شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ ضلع دیر بالا*

Photos from Social Buzzx's post 05/10/2023

ضلعی انتظامیہ دیر پائین 5 اکتوبر 2023
ڈپٹی کمشنر دیر پائین محمد فواد کی خصوصی ھدایت پر خیبر پختونخواہ فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی لوئر دیر ٹیم نے آج خال بازار میں تمام خوراک سے متعلق کاروباروں کی فوڈ سیفٹی کے حوالے سے انسپکشن کی۔
ہوٹلز، کریانہ شاپس، جوس شاپس اور دیگر خوراک سے متعلق کاروباروں کو فوڈ سیفٹی سے متعلق آگاہی دی گئی دوران انسپیکشن غیر معیاری مشروبات کو ضبط کیا گیا جبکہ زائد المیعاد مشروبات موقع پر تلف کر دیے گئے، نمک میں آئیوڈین کی مقدار کو موقع پر چیک کیا گیا، مطلوبہ آیوڈین کی مقدار نہ ملنے پر متعدد کو وارننگ نوٹسز جاری کیے گئے۔

Photos from Social Buzzx's post 04/10/2023

دیر۔۔
منشیات سے بھی خطرناک، نمکو چپس،پاپڑ ،سلانٹیاں، وغیرہ بچوں میں کینسر کے امراض کا موجب بن رہے
اپنے بچوں کو ان خطرناک چیزوں سے دور رکھیں۔۔گمنام ۔۔۔

23/02/2023

ہر شاخ پر الو بیٹھا ہے
اب انجام پاکستان کیا ہوگا
غریب عوام روٹی کے ایک نوالے کے لئے ترس رہے ہیں!!
اور یہ کرسی اور ایوان میں بیٹھ کر اتنے موٹے ہوگئے ہیں؟؟
اب چربی اتارنے کے لئے بھی قوم کے خون پسینے کی
خزانے پر شب خون مارتے ہیں!!

02/12/2022

ضلعی انتظامیہ دیر پائین 2 دسمبر 2022
عوامی آگاہی مہم
احتیاط کیجئے ؛
بند کمروں میں گیس ہیٹر اور باتھ روم کے اندر گیس گیزر کا استعمال انتہائی خطرناک ہے۔

20/11/2022

سردیوں میں چادر لے کر موٹر سائیکل چلانے کی بجائے جیکٹ اور ہیلمٹ کا استعمال کیا جائے۔۔جس نے ایک جان بچائی اس نے پوری کائنات کی جان بچائی

19/11/2022

توشہ خانہ ابھی بارش کا پہلا قطرہ ہے۔ آگے آگے دیکھو۔ بلین ٹری ، بی آر ٹی ، کرونا فنڈ میں ایسی ایسی کرپشن سامنے آئے گی کی انسانیت شرما جائے

Photos from Social Buzzx's post 18/11/2022

لوئر دیر ۔گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول زیم سیاردرہ کے طالبات کا ڈپٹی کمشنر دیر پائین کے آفس کے سامنے مظاہرہ
لوئر دیر۔طالبات کا تدریسی عملے کی کمی کے خلاف احتجاج جاری
لوئر دیر۔طالبات نے مطالبات کے حق میں ہاتھوں میں کتبے اٹھا رکھے ہیں
لوئر دیر۔چھ کلاسز کو پڑھانے کیلئے صرف ایک استانی ہے
لوئر دیر ۔طالبات کا احتجاج صوبائی حکومت کی جانب سے تعلیمی ایمرجنسی کے دعووں کی نفی ہے۔مقامی۔مشران
لوئر دیر ۔صوبائی حکومت اساتذہ کی کمی پورا کرنے کے لیے فوری اقدامات اٹھائے۔والدین

30/09/2022

Today's best photo ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤







07/09/2022

ایک طرف خیبر پختونخوا اس وقت سیلاب سے بہت زیادہ متاثر ہے اور دوسری جانب پنجاب حکومت نے خیبرپختونخوا کے لیے آٹے کی ترسیل روک دی ہے جو کہ آئین کے آرٹیکل 151 کی خلاف ورزی ہے۔ اس حوالے سے صوبائی اسمبلی میں توجہ دلاؤنوٹس نوٹس جمع کرا دیا۔

07/09/2022

بریکنگ نیوز 🚨

نئی ٹی ٹونٹی رینکنگ جاری کردی گئی 🔥🥀
محمد رضوان پہلے نمبر پر آگئے 👑
جبکہ کپتان بابر اعظم دوسرے نمبر پر آگئے 👑
محمد رضوان کو پہلے نمبر پر آنے پر مبارکباد 🔥⁦🇵🇰⁩⁦✌️⁩

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Peshawar