Kumrat TV

Kumrat TV

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kumrat TV, Public & Government Service, sheringal, Peshawar.

10/04/2026

عافیہ صدیقی کی بہن نے وزیراعظم شہباز شریف اور جنرل عاصم منیر صاحب سے اپیل کی ہے کہ اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات کے دوران ان کی بہن عافیہ صدیقی کی رہائی کا مطالبہ کیا جائے۔
یہ پوسٹ اتنا شئیر کریں تاکہ حکمرانوں تک پہنچ جاۓ

02/04/2026

Ombarak Sha Qama 👏

Petrol 137 Rupai Nor Gran Sho
New Price 458 Rupai per Litter

02/04/2026

Plz like and share page

01/04/2026

سابقہ ایم پی محمد علی صاحب ڈی سی صاحب اور ڈی پی او صاحب کو پیغام ۔۔۔۔۔

31/03/2026
Photos from Kumrat TV's post 28/12/2024

ملاکنڈ پیڈیا ۔
چکیاتن پل (چٹیاتن پل) دیر خاص کی تاریخ ۔
یاد رہے اپریل 1895 میں چترال ریلیف فورس نے سر رابرٹ لو کی کمان میں عمرا خان جندولی کی خانزم کا خاتمہ کرنے کے بعد دیر سے چترال کی طرف مارچ کرنے کا فیصلہ کیا ۔اسی اثناء میں دریا پنجکوڑہ پر مختلف مقامات پر چترال ریلیف فورس کو پلیں تعمیر کرنے کی ضرورت پیش آئی ۔
ان میں سے ایک چکیاتن کے مقام پر بھی پل تعمیر کرنا پڑی ۔
یہ پل کمپنی نمبر 1 بنگال سیپرز اینڈ مائنرز نے جون 1895 میں تعمیر کی ۔
کہانی کچھ یوں ۔
کہ چھ جون 1895 کو کمپنی نمبر 1 بنگال سیپرز اینڈ مائنرز نے چکیاتن (چٹیاتن )کی طرف مارچ کیا ۔ ان کو یہ حکم ملا کہ چکیاتن پر پہلے سے موجود ایک پل کی مرمت کریں ( یہ پل مقامی لوگوں نے پہلے عارضی امدرفت کے لئے تعمیر کی تھی جس پر بھاری سواریاں گزر نہں سکتی تھی).پس کمپنی نمبر 1 بنگال سیپرز اینڈ مائنرز نے اس پل کو نئے سرے تعمیر کرنے کی ضرورت محسوس کی تاکہ یہ بھاری ٹرانسپورٹ کے لئے استعمال کی جاسکے۔۔ پہلا پل کینٹیلور شکل کا تھا جس پر صرف ایک وقت میں ایک آدمی دریا کے پار جاسکتا تھا ۔ اس سے پہلے کمپنی نمبر 1 بنگال سیپرز اینڈ مائنرز نے گاؤں بانڈئ کے اطراف سے دس فٹ چوڑی سڑک تعمیر کی اور پھر پل کی تعمیر کے سلسلے میں دوسرے احکامات کا منتظر رہی ۔ کمپنی نمبر 1 بنگال سیپرز اینڈ مائنرز کے کمانڈنگ افسر کپٹن جے ار بی سرجنٹ آر سی لکھتے ہیں، بروز پیر 10 جون کو مجھے رائل ائینجنئیر لائن کمیونیکیشن کی طرف سے حکم ملا کہ ایک معلق پل تعمیر کی جائے ۔

On June 11th I started the anchorages: 40 feet back from the foot of the standards the right bank was in loam and easy work; the left anchorage was all in rock, and took considerable blasting. I found there was just room to erect the bridge alongside (below) the existing one: there was a width of only just 10 feet on the left bank, measured from the timbers of the old bridge to the edge of the rock, so that it was a little trouble erecting the main frame this side, and ties had to be used up and down stream in place of side struts to steady the main frame when raised۔

بڑے کیبلز 3 انچ کی سٹیل کیبل کے ٹکڑے تھے، ہر ایک میں تقریباً 35 فیتھوم تھے، یہ کیبلز اس سے پہلے پنجکوڑہ پل میں بھی استعمال کئے گئے تھے ۔
13 جون کو کمپنی نے دریا کے بائیں کنارے پر کام شروع کیا ۔ روزانہ کی بنیادپر 16 افراد کام کرتے اور اسکے علاوہ ترکھان بھی کام میں مصروف تھے جبکہ بائیں کنارے پر اٹھ افراد کو کام کی نگرانی پر تعینات کیا گیا تھا ۔
سترہ جون کو دریا کے بائیں کنارے پر پل کا ڈھانچہ مکمل ہوا .
the following day the left bank, which, as already stated, gave a little trouble owing to the site being so cramped, the men having to stand on the very edge of the rock, 20 feet above the
water, while raising the frame.
اس پل پر کام کرنے والے مردوں کی اوسط تعداد، 30، رہی ۔ لیکن اکثر جو مرد فالتو ہوتے ان کو بھی کام پر لگایا جاتا، جبکہ دوسرے فالتو مرد راستے پر کام کرتے رہے ۔پل پر کام کو دو حصّوں میں تقسیم کیا گیا تھا ایک سیکشن جو (تقریباً 40 آدمیوں پر مشتمل تھا) فریموں کو اونچا کرنے کے لیے کام کرتا رہا اور دوسرا سیکشن سڑک کی تعمیر میں لگا رہا، ہ دریا کے دونوں کناروں پر کام جاری تھا اور روزانہ 12 سے 15 آدمیوں کی ایک پارٹی آری سے لکڑیوں کو کاٹنے میں مصروف رہتی۔۔ 22 جون 1895 کو چکیاتن پل کی تعمیر مکمل ہوئی اور اسے پھر ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا جبکہ پرانے کینٹیلور پل کو dismantle کیا گیا
چکیاتن پل کی تعمیر میں جو میٹریل استعمال ہوا اسکی تفصیل کچھ یوں ۔
The following is a list of all the principal materials employed:-
4 Standards.
2 Topsils.
4 Diagonals.
2 Ledgers.
4 Backstruts.
2 Shore transoms.
2 Anchorages.
11 Transoms.
24 Roadbearers.
80 Chesses.
12 Ribands.
12 Hand-rails.
2 Cables 3 steel wire about 35 fathoms each.
20 Bundles of telegraph wire (say, 2 miles) 300 lbs.
6 Jumpers for anchorages, footings, and win lgnys.
100 lbs. fine wire for binding.
2 Gross 4 screws for fixing cheeses...
153 Spikes, 10"۔

07/09/2024

جو ڈر گیا وہ مر گیا
پوری 𝐹𝑎𝑐𝑒𝑏𝑜𝑜𝑘 سے آواز آنی چاہیے
تاجدارِ ختم نبوت🥀

06/09/2024

ٹورسٹ کی پہلے گاڑی تھل کمراٹ پہنچ گئے۔۔

31/08/2024

کمراٹ میں سیلاب کس جیل کے پھٹنے پر ایا؟؟

17/08/2024



Everyday555
Kumrat TV
EveryoneK

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Sheringal
Peshawar