06/12/2023
اطلاع عام!!!!
تمام عوام الناس کو مطلع کیاجاتا ھیکہ ایجو کیشن مانیٹرنگ اتھارٹی خیبر پختونخوا (KPEMA) کی طرف سے ایک پبلک ایپ تیار کی گئ ہے جس میں خیبر پختونخوا کے تمام اسکولوں کی معلومات اور اساتذہ و طلباء کے تفصیلی اعدادوشمار ہیں، اس لیے اس ایپ کو انسٹال کریں اور اسکو مفید سرکاری مقاصد کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے جو کہ بہت فائدہ مند ثابت ہوگی۔
منجانب:
District Monitoring Officer
Arshad Khan
App Link #
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.ema.access
۔۔۔۔۔

01/07/2020
01/07/2020
18/08/2019