Pak 🪖 😡
پاکستان
ℙ𝔸𝕂𝕀𝕊𝕋𝔸ℕ ℙ𝕆𝕃𝕀𝕋𝕀ℂ𝕀𝔸ℕ
14/08/2023
فرض کریں یہ گاڑیاں نہیں بلکہ پاکستانی سیاستدان ہیں، کالا رنگ کرپٹ ہونے کی علامت ہے اور سفید رنگ صادق و امین ہونے کی تو پھر آپ کے نزدیک یہ سفید رنگ والا سیاستدان کون ہو سکتا ہے؟
1️⃣ سراج الحق
2️⃣ مولانا فضل الرحمٰن
3️⃣ عمران خان
4️⃣ نواز شریف
5️⃣ شہباز شریف
6️⃣ آصف علی زرداری
اپنی رائے کا اظہار کریں
Pakistan
25/06/2023
وادی شوال وزیرستان
وزیرستان
ہم نے اس سال 50 ڈگری درجہ حرارت کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔ ہمیں مزید ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرکے کام کرنا ہوگا۔ اپنے اور بچوں کے نام پر پلاٹس خریدیں تاکہ ہاؤسنگ سوسائٹی کے ہاتھ مظبوط ہوں اور جنگلات ختم کرنے میں آسانی ہو۔ گھر کی سجاوٹ اور نوبیاہتا دلہن کیلئے اعلیٰ اور مہنگا ترین فرنیچر خریدیں تاکہ ایک بھی درخت نہ بچے اور اگلے چند سالوں میں ہم 60 اور 70 درجہ حرارت کی حد عبور کر سکیں!
نوٹ: 50 ڈگری درجہ حرارت کا ریکارڈ اس سے پہلے صرف صحرائی ممالک کے پاس تھا جبکہ غیر صحرائی ممالک میں یہ ریکارڈ ہم نے اپنے نام کرلیا ہے، اسلئے خود پہ فخر کریں!
لوگ کہتے ہیں داود بیٹے کے ساتھ کیوں لاکھوں ڈالر لٹا کر موت کے منہ میں چلے گئے۔
حضرت سلیمان علیہ السلام کا دربار لگا ہوا تھا، ساتھ ایک وزیر بھی بیٹھا تھا۔ حضرت عزرائیل بھی اچانک آگئے۔ انہوں نے وزیر کو غور سے دیکھا تو وزیر ڈر گیا۔
وزیر نے حضرت سلیمان سے کہا مجھے حضرت عزرائیل سے خوف آ رہا ہے براہ کرم ہوا کو حکم دیں مجھے یہاں سے دور چھوڑ آئے اور ایسا ہی ہوا۔
کافی دن گزرے پھر حضرت عزرائیل حضرت سلیمان کے پاس آئے تو حضرت سلیمان نے پوچھا اس دن میرے وزیر کو کیوں گھورا ؟۔
حضرت عزرائیل نے جواب دیا مجھے اس وزیر کی بہت دور جگہ پر روح قبض کرنی تھی اور وہ یہاں بیٹھا تھا۔
میں بہت حیران تھا کہ یہ تو یہاں بیٹھا ہے اور اس کی زندگی چند لمحوں بعد دور جگہ پر ختم ہونے والی ہے تو پھر یہ کیسے ممکن ہوگا ؟.
اسی اثناء میں اس وزیر نے آپ سے درخواست کی کہ ہوا کو حکم دیں کہہ مچھے فلاں جگہ بھیج دے۔
تب جا کر مجھے سمجھ آئی کہ موت کا دن ، مقام اور جگہ مقرر ہے۔
پاکستان
08/05/2023
آئس ( شیشہ) کیا ہے ؟
آج کل ایسے فروخت ہوتا ہے جیسے الو پیاز اور ٹماٹر
آئس ایک ایسا نشہ ہے جس کے پہلی بار استعمال سے انسان کے اندر خوشی کے ہارمونز انتہائی ایکٹیو ھو جاتے ہیں۔
جس سے انسان انتہائی خوشی محسوس کرتا ہے۔
آئس کا نشہ 36 سے 72 گھنٹے تک ہوتا ہے۔
اور وہ انسان 72 گھنٹوں تک جاگتا رہتا ہے۔
پہلی دفعہ انسان کو آئس استعمال کرنے سے جو لذت اور خوشی محسوس ہوتی ھے وہ آہستہ آہستہ کم ہو جاتی ہے۔
اور اس کے ساتھ انسان آئس کی ڈوز پے ڈوز بڑھاتا جاتا ہے تاکہ وہ پہلے والی خوشی محسوس کر سکے۔
کسی بھی نشے سے انسان کے اندر رشتے کی تمیز نہیں رہتی مگر آٸس ایک خطرناک چیز ھے جو وقت کے ساتھ ساتھ انسان کی ہڈیوں کو پکڑ لیتی ہے۔
آئس استعمال کرنے والے انسان پر بھروسہ کرنا بیوقوفی ہے۔
آئس استعمال کرنے والے انسان کے ہاتھوں سے کسی بھی وقت کوٸ ناخوشگوار واقعہ پیش آسکتا ہے جب وہ نشے کی حالت میں ہو۔
پوسٹ لگانے کا مقصد یہ ہے کہ نوجوان نسل اس سے دور رہیں اپنے اور اپنے پیاروں کے خاطر ۔ اب ھم سب کا فرض بنتا ھے کہ اس ناسور کے خلاف آواز اٹھائیں شکریہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Address
Peshawar
