19/03/2026
آخونزادہ جنیدالملک
اپنے ملک و قوم کی خدمت کرنا
19/03/2026
تاریخ بہادروں نے لکھی ہے اور بہادروں کو ہی تاریخ یاد رکھتی ہے💔😰💔
01/03/2026
جو یہ پوچھتے تھے کہ کربلا کے وقت باقی مسلمان کہاں تھے،امید ہے انھیں اب جواب مل گیا ہو گا ۔جی ہاں منافق،بزدل کل بھی مصلحتوں کا شکار تھے اور آج بھی،کل بھی عیاش تھے اور آج بھی۔جن کا قبلہ و کعبہ شراب شباب اور دولت ہو وہ نہ لڑ سکتے نہ حق کے لئے تکلیف اٹھا سکتے۔😰🇮🇷🦅🇮🇷😰
11/02/2026
اپ نے ثابت کیا کہ اپ عوامی ڈی پی او ہے ہمیں آپ پر فخر ہے❤️🦅❤️
05/02/2026
اگر کوئی نوجوان گھبراہٹ، غلطی یا نادانی میں نہ رکے تو کیا ریاست کو اس کی جان لینے کا حق حاصل ہو جاتا ہے؟
14 سالہ طلحہ کا قتل قانون، انصاف اور انسانیت—تینوں پر سوالیہ نشان ہے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اس واقعے کی آزاد، شفاف اور ذمہ دارانہ تحقیقات کی جائیں اور ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔
03/02/2026
آج قومی اسمبلی میں مبارک باد کے سلسلے میں قامی مشر اخونزادہ بادشاہ الملک کی قائدِ حزبِ اختلاف کے ساتھ نہایت خوشگوار اور خوش اسلوب ماحول میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران ملکی سیاسی صورتحال، جمہوری اقدار، پارلیمانی روایات اور قومی مفادات سے متعلق امور پر تفصیلی اور بامقصد گفتگو کی گئی۔
یہ ملاقات اس امر کی عکاس ہے کہ اختلافِ رائے کے باوجود باہمی احترام، سنجیدگی اور مکالمے کے ذریعے قومی معاملات کو آگے بڑھایا جا سکتا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے اس بات پر زور دیا کہ ملک کو درپیش چیلنجز کا حل سیاسی بلوغت، مشاورت اور مثبت طرزِ سیاست میں مضمر ہے۔
اس موقع پر پولیٹیکل ایڈوائزر اخونزادہ حسین یوسفزئی بھی موجود تھے، جن کی موجودگی نے ملاقات کو مزید مؤثر اور نتیجہ خیز بنایا۔ ایسی مثبت ملاقاتیں نہ صرف جمہوری عمل کو مضبوط کرتی ہیں بلکہ قومی یکجہتی اور سیاسی ہم آہنگی کے فروغ میں بھی اہم کردار ادا کرتی ہیں۔🇵🇰
29/01/2026
بڑے بھائی ترجمان تحریک تحفظ آئین پاکستان ..اخونزادہ حسین یوسفزئی اپوزیشن لیڈر سینٹ و قومی اسمبلی کے پولیٹیکل کوارڈینیٹر تعینات
اخونزادہ حسین یوسفزئی کو اعزازی طور پر دونون قائد حزب اختلاف کاترجمان اور مشیر مقرر کیا گیا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Peshawar
