JUI NC-34 کریم پورہ

JUI NC-34 کریم پورہ

Share

جمعیتِ علمائے اسلام NC-34 (کریم پورہ)

17/11/2025

جمعیت علماء اسلام کے مرکزی ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر انجنیئر ضیاء الرحمٰن صاحب، صوبائی جنرل سیکرٹری سینیٹر مولانا عطاءالحق درویش صاحب اور صوبائی ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر صداقت خان صاحب کے بدست حافظ محبوب شاہ حیدری کو ڈیجیٹل میڈیا اور پرنٹ میڈیا کے خدمات پر خصوصی ایوارڈ دے رہے ہیں۔

Photos from ‎JUI NC-34 کریم پورہ‎'s post 14/11/2025

جمعیت علماء اسلام پی 83 جماعت کے شیڈول کیمطابق این سی 34 کا دورہ
پی کے 83 امیر چیئرمین عیسٰی خان، سرپرست مولانا محمد اقبال شاہ حیدری، جنرل سیکرٹری قاری عبدالباسط اور نائب امیر مولانا رحمان گل نے خصوصی طور پر شرکت کی
اس موقع پر این سی 34 امیر مولانا بہاراللہ، سرپرست حاجی محمد عمران ہاشمی، جنرل سیکرٹری حافظ محبوب شاہ حیدری، نائب امیر محمد سلیم، ڈپٹی جنرل سیکرٹری الیاس خان، ڈپٹی جنرل سیکرٹری حسنین، سیکرٹری اطلاعات اسفندیار خان، ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر حافظ حنظلہ، فنانس سیکرٹری قاری عدنان ودیگر اراکین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

31/12/2024

الحمد للّٰہ ۔۔2024 کے آخری غروب کے وقت ۔۔طبیعت بہتر ،ارادے جواں اور غیر متزلزل یقین کے ساتھ جدوجہدکا عزم مصمم

Photos from ‎JUI NC-34 کریم پورہ‎'s post 29/12/2024

مدارس ایکٹ نوٹیفیکیشن جاری ہونے پر اللہ کریم کے حضور سجدہ شکر کرتے ہیں
قوم ،کارکنان اور اتحاد تنظیمات مدارس کے اکابر کو مبارکباد پیش کرتے ہیں
اللہ کریم نے سرخرو کیا ۔

جدوجہد رنگ لے آئی ،جے یو آئی دینی مدارس کے تحفظ میں ہمیشہ کردار ادا کرتی رہے گی ۔مدارس دینیہ اسلام کے قلعے اور پاکستان کے نظریاتی جغرافیے کے محافظ ہیں،دینی اداروں کے تحفظ کے لئے علماء کا اتحاد اہم ہے ۔

مدارس کے خلاف ہر سازش ناکام بنائیں گے،مدارس کی خود مختاری پر کوئی کمپرومائز نہیں کریں گے ۔ترجمان جےیوآئی محمد اسلم غوری

29/11/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!

Shafqat Laar, Imdadullah Dawar, Saddam Hussian, Roman Ali, Taj Baloch Taj Baloch, جان ملنگ, یارمحمد کاکڑ, Matiullhwzir Matiullahwzir, Uzhair Jan, Shamsuddin Shamsuddin, Asmat Ullah, Sarfaraz Wazir, Hameed Khan, Rana Tahir G Rana, Naeem Ramzan Awan, Muhammad Abdul Majid, Badshah Khel, Farman Ullha, Younus Khan Nayo, Ikram Ullah, Abdul Hadi, Ubaid Ur Rehman, نجیب اللہ نجیب اللہ, Tariq Mehmood, شاہ فیصل لہڑی, Talha Khan, Jamshed Jui, Saeedullah M

Photos from ‎JUI NC-34 کریم پورہ‎'s post 01/10/2024

اسلام آباد:شہرہ آفاق شخصیت اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائک کے اعزاز میں قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمٰن کے جانب سے اپنی رہائش گاہ پر استقبالیہ
قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمٰن نے مہمان مکرم کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہا اور ان کی دینی خدمات کی تعریف کی۔
استقبالیہ تقریب میں ڈاکٹر ذاکر نائک نے خطاب کرتے ہوئے پاکستان آمد پر مسرت کا اظہار کیا اور قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمٰن کی دینی و سیاسی خدمات کو سراہا ۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Peshawar