14/04/2025
"فیصلہ کن مرحلے کی تیاری جاری ہے۔ گزشتہ ایک ہفتے سے تحریک کے فیصلہ کن مرحلے کیلیے مومینٹم بن رہا ہے ."
مراد سعید
keep clean your heart �
14/04/2025
"فیصلہ کن مرحلے کی تیاری جاری ہے۔ گزشتہ ایک ہفتے سے تحریک کے فیصلہ کن مرحلے کیلیے مومینٹم بن رہا ہے ."
مراد سعید
ضلع مہمند میں بڑھتی ہوئی بدامنی کے خلاف جلد امن پاسون کریں گے اس بار مہمند میں ڈالری آپریشن کی اجازت نہیں دے گے.
سجاد خان مہمند💪💪
30/11/2024
گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج بنوں میں آئی ایس ایف کالج کبینیٹ نے سانحہ ڈی چوک اسلام آباد کے شُہدا کے لئے قرآنی خوانی کا اہتمام کیاا اور شُہدا کی یاد میں شمعے روشن کیے، شُہدا کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی گئی۔
مسلمان کو نماز ادا کرتے ہوئے شہید کرنے کا اعزاز پہلے اسرائیل کو حاصل تھا اب ڈاکوستان کو بھی حاصل ہوگیا
💔😭
27/11/2024
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
خیبرپختونخوا ضلع شانگلہ تحصیل مارتونگ سے تعلق رکھنے والے انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے جوان طارق خان ریاستی دہشتگردی کا شکار۔
جسے سیدھی گولیاں مار کر ان لوگوں نے شہید کر دیا جنہوں نے اس کے تحفظ کا حلف اٹھا رکھا تھا!
22/11/2024
آئی ایس ایف،یوتھ ونگ ضلع پشاور کا گرینڈ میٹنگ ہوا جس میں 20 تاریخ کا تاریخی فائنل کال کنونشن کے حوالے سے بات چیت ہوئی گورنمنٹ کالج کے سامنے آئی ایس ایف پشاور اور انصاف یوتھ ونگ کا تاریخی کنونشن ہوگا
انشاءاللہ ائی ایس ایف اور یوتھ ونگ ضلع پشاور بھرپور انداز میں شرکت کرے گی۔
20 نومبر
11 بجے گورنمنٹ کالج پشاور
سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے طلباء و طالبات اور نوجوانوں کے لیے خاص پیغام:
“ہزاروں نوجوانوں کو ہر ماہ روزگار ڈھونڈنے کے لیے ملک چھوڑ کر جانا پڑ رہاہے، لیکن کتنے نوجوان باہر جا سکیں گے؟ سب کو تو ویزا نہیں مل سکتا نا ہی سب کے پاس اتنے وسائل ہیں-
ملک میں جمہوریت ختم ہو گئی ہے، Rule of Law بالکل نہیں رہا، انہوں نے اب عدلیہ کو بھی ٹیک اوور کر لیا ہے، اس لیے اگر آپ نے اپنے مستقبل کے لیے، اپنے حقوق کے لیے اور اپنی آزادی کے لیے جدوجہد کرنی ہے تو آپ کے پاس اس بوگس نظام کے خلاف کھڑے ہونے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے-
24 نومبر کو تمام نوجوان خصوصاً طلبأ و طالبات اپنے حقوق کے لیے ہمارے ساتھ نکلیں کیونکہ اب اس ملک میں نوجوانوں کا مستقبل شدید خطرے میں ہے-
میں اپنے انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن (ISF) اور انصاف یوتھ ونگ کے نوجوان لیڈرز کو ہدایت کرتا ہوں کہ اپنے کالجز، یونیورسٹیز اور متعلقہ علاقوں میں ذیادہ سے ذیادہ ممبرشپ کریں اور پاکستانیوں کی حقیقی آزادی کی تحریک کے لیے طلبأ و طالبات اور نوجوانوں کو موبلائز کریں-“
22/08/2024
عمران خان قید میں ہیں لیکن ان کا اتنا خوف کہ ریاست کو پورا ملک کنٹینرز لگا کر بند کرنا پڑ رہا ہے!
پھر پوچھتے ہیں عمران خان کون ہوتا ہے!
23 Ramadan Mubarak