Pakistan Youth Awareness Movement "pyam"

Pakistan Youth Awareness Movement "pyam"

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Youth Awareness Movement "pyam", Public & Government Service, Peshawar.

Photos from Pakistan Youth Awareness Movement "pyam"'s post 31/12/2018

Chairman PYAM, Adv.Muzzammil Khan Mohmand with ex-CM KPK Akram Khan Durrani

31/12/2018

Chairman PYAM, Adv.Muzzammil Khan Mohmand with honbl Governor KPK, Shah Farman

28/11/2018

Chairman PYAM with former Squash World Champion, Mr.Qamar Zaman

Photos from Pakistan Youth Awareness Movement "pyam"'s post 28/11/2018

Chairman PYAM, with ex- governor KPK Mr.Iqbal Zafar Jaghrra

Photos from Pakistan Youth Awareness Movement "pyam"'s post 28/11/2018
28/11/2018

Chariman PYAM, addressing a youth gathering in Peshawar...

Photos from Pakistan Youth Awareness Movement "pyam"'s post 16/08/2018

Plantation in Hayatabad by HOPE

05/07/2018

پانی کی کمی کو حل کرنے کا واحد ذریعہ ڈیم نہیں ہیں۔

بھائی ڈیم بنانے میں ذیادہ پیسے لگتے ہیں تو فوری طور پر ڈیم مت بناو لیکن ہر بڑے قصبے اور چھوٹے شہر کے باہر بڑے بڑے کچے کھڈے ضرور بنا دو۔ انگریز کی بری باتیں اپنی جگہ لیکن وہ کمال کا معاملہ ساز تھا۔ ہر بڑے چھوٹے شہر میں اتنے بڑے بڑے تالاب اور جوہڑ بنائے کہ شہر کی آدھی سے ذیادہ آبادی کی ضروریات وہیں سے پوری ہوتی تھیں۔ یہ فائدہ کا ایک پہلو تھا۔ اس کا بہت بڑا مخفی پہلو یہ تھا کہ زمین کے اندر پانی۔کی سطح اتنی بلند رہتی تھی کہ بعض اوقات صرف دس فٹ پر پانی نکل آتا تھا۔ اب بھی ہمیں ہر شہر کے گردا گرد بڑے بڑے گڑھوں کی ضرورت ہے جو بارشی اور سیلابی پانی سے بھرے رہیں گے اور کاشتکاری کے کام آئیں گے۔ ان گڑھوں کی وجہ سے سیلاب روکنے میں مدد ملے گی اور زیرزمین پانی کی سطح بلند رہے گی۔ یی فضا میں گرمی کی شدت کو کم کرنے میں مدد دیں گے اور شدید گرمی کے موسم میں بادل بنانے میں مدد دیں گے۔ یہ ماحول کی شدت کو کم کریں گے اور بہہ جانے والے پانی کو روکنے میں معاون ہوں گے۔ اور انکا خرچہ چند ہزار روپے فی گڑھا سے ذیادہ نہیں ہو گا۔ اس پر کسی صوبے شہر آبادی کو کوئی اختلاف نہیں ہو گا۔ اس عمل سے گورنمنٹ کی زمین پر ناجائز قبضہ کو بھی روکا جا سکے گا۔ اس عمل سے آپ کے ماحول میں موجود پرندوں چرندوں کے لیے گھروں کی چھتوں پر برتن نہیں رکھنے پڑیں گے۔ جن علاقوں میں پانی کڑوا ہو رہا ہے وہاں پانی میٹھا ہو جائے گا۔
اگر آپ کو یہ تحریر پسند آئے تو اسکو پھیلا دیں تا کہ یہ کام شروع ہو سکے۔ ڈیم نہیں بن سکتا نا سہی علاقائی ذخیرے تو موجود ہوں گے۔

04/07/2018

اُٹھا رہا ہے جو فتنے مری زمینوں میں
وہ سانپ ہم نے ہی پالا ہے آستینوں میں

کہیں سے زہر کا تریاق ڈھونڈنا ہوگا
جو پھیلتا ہی چلا جا رہا ہے، سینوں میں

یہ لوگ اس کو ہی جمہوریت سمجھتے ہیں
کہ اقتدار رہے اُن کے جانشینوں میں

یہی تو وقت ہے آگے بڑھو خدا کے لیے
کھڑے رہو گے کہاں تک تماش بینوں میں

حبیب جالب

Photos from Pakistan Youth Awareness Movement "pyam"'s post 29/06/2018

Meeting of the Chairman PYAM, Muzzammil Khan Mohmand, with core committee of Progressive Youth Society of Pakistan, in Islamabad today...

Photos from Pakistan Youth Awareness Movement "pyam"'s post 25/06/2018

درخت لگائیں، زندگی بچائیں، پاکستان کو خوبصورت بنائیں

25/06/2018
Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Peshawar
25000