Shahi Bala Union Council شاہی بالا یونین کونسل
da page moong specially staso dapara jorh krhy dy che pke taso ta ba da kali elaqe daily updates melawege
خدائی خدمتگار تنظیم کے ضلعی سلار عزیز غفار خان کی جانب سے اھم اعلان
اگر ہم قربانی کے لیے اتنی بڑی رقم خرچ کر سکتے ہیں، تو ہمیں چاہیے کہ چند ہزار روپے صفائی کے مناسب انتظام اور آلائشوں کو ٹھکانے لگانے کے لیے بھی مختص کریں۔ تاکہ ہمارے علاقے گندگی اور تعفن سے پاک رہیں۔ یہ نہ صرف ہماری معاشرتی بلکہ ایک اہم مذہبی اور اخلاقی فریضہ بھی ہے۔
آئیے اس عید پر یہ عہد کریں کہ ہم قربانی کے ساتھ ساتھ اپنے اردگرد کے ماحول کو بھی صاف ستھرا رکھیں گے۔
ٰ #قربانی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Telephone
Address
Shahi Bala Sufaid Sang Road Peshawar
Peshawar
25000
