19/04/2020
پشاور ہائی کورٹ کے لئے پہلی بار اینڈرائیڈ ایب متعرف کیا گیا ہے جس سے تمام وکلاء اور عام شہری مصتفید ہونگےاور وہ اس ایپ کے زریعے اپنے کیس کے ملطق معلومات حاصل کر سکینگے۔ یہ ایپ بلکل فری ہے اور اس لنک سےگوگل پلے سٹور سے ڈاونلوڈ کیا جاسکتا ہے۔ شکریہ
