PEER BABA

Call Directions

PEER BABA swat

29/09/2026
اعلانِ وفاتإِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَنہایت دکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ملک محمد سلیم خان،...
21/09/2026

اعلانِ وفات
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
نہایت دکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ملک محمد سلیم خان، صوبائی چیئرمین ایپکا، ملک مسلم خان، سابق چیئرمین اگیگا دیر پائین، اور ملک شیر افگن کے والدِ محترم وفات پا گئی ہیں۔
مرحومہ کی نمازِ جنازہ بروز منگل، 22 ستمبر، صبح 11 بجے GHSS سدو گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔ 🤲

عالمگیر خان آف سرائے پائیں رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔مرحوم کی نمازِ جنازہ آج بروز ہفتہ، سہ پہر 5:30 بجے گورنمنٹ مڈل س...
19/09/2026

عالمگیر خان آف سرائے پائیں رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ آج بروز ہفتہ، سہ پہر 5:30 بجے گورنمنٹ مڈل سکول سرائے پائیں، تالاش میں ادا کی جائے گی۔
مرحوم ڈاکٹر نیک محمد خان، شاہ محمود خان ڈاکٹر فدا محمد خان اور خلیل محمد خان کے بھائی، مزمل خان کے والدِ محترم جبکہ ڈاکٹر فہد خان اور مشال خان،ہارون خان کے چچا تھے۔
تمام دوست احباب سے نمازِ جنازہ میں شرکت اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

ڈیر غٹ غم دے ۔۔۔۔ درجات دے اوچت شہ ۔۔پسماندگانوں لہ دے اللہ تعالی صبر ورکہ ۔۔۔۔۔
18/09/2026

ڈیر غٹ غم دے ۔۔۔۔ درجات دے اوچت شہ ۔۔پسماندگانوں لہ دے اللہ تعالی صبر ورکہ ۔۔۔۔۔

امان ابنِ آدم اور ان کے معزز پارٹنرز قاضی برادرز کے لیے TKR ہوٹل کی جگہ نئے نام کے طور پر ہمارے  طرف سے    The Crown Res...
16/09/2026

امان ابنِ آدم اور ان کے معزز پارٹنرز قاضی برادرز کے لیے TKR ہوٹل کی جگہ نئے نام کے طور پر ہمارے طرف سے The Crown Restaurant(TCR) تجویز ہے۔
ہمارے رائے میں یہ نام منفرد، باوقار اور یاد رکھنے میں آسان ہے، اور امید ہے کہ امان ابنِ آدم، ان کے پارٹنرز اور دیگر احباب کو بھی یہ نام پسند آئے ایک مشورہ ہے۔ کہ سابقہ ہوٹل کے حوالے سے اگر کوئی معاملات رہ گئے ہو تو وہ کلئیر کریں اور ایک نئے سفر کا آغاز کریں ۔۔ پختون جرگہ بہترین حل ہے باقی کاروبار میں ضرور اونچ نیچ آتا ہے ۔اللہ تعالی پر بھروسہ کریں
منجانب شہیر علی اینڈ اظہار عالم

خاندان کی تلاش میں مدد کریں ۔  #نشرمکررچائلڈ پروٹیکشن یونٹ دیر لوئر عوام سے اپیل کرتا ہے کہ اس بچے کے خاندان کی تلاش میں...
12/09/2026

خاندان کی تلاش میں مدد کریں ۔ #نشرمکرر
چائلڈ پروٹیکشن یونٹ دیر لوئر عوام سے اپیل کرتا ہے کہ اس بچے کے خاندان کی تلاش میں ہماری مدد کریں۔
مورخہ 11 اگست کو الخدمت ہسپتال دیر لوئر کے قریب زوال بابا کے مقام پر موٹر سائیکل حادثے کے نتیجے میں تقریباً 12 تا 13 سالہ بچہ زخمی ہوا تھا۔ بچہ اس وقت علاج کے لیے پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال (LRH)، نیورو سرجری وارڈ میں داخل ہے ،
بچے کی نگرانی چائلڈ پروٹیکشن یونٹ پشاور کی جانب سے کی جا رہی ہے۔ تاحال بچے کے خاندان/والدین کا سراغ نہیں مل سکا۔
📢 اگر کوئی شخص اس بچے کو پہچانتا ہو یا اس کے خاندان کے بارے میں معلومات رکھتا ہو تو براہِ کرم فوری طور پر درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں:
📞 چائلڈ پروٹیکشن یونٹ دیر لوئر
0945-821130
آپ کی ایک اطلاع اس بچے کو اس کے خاندان تک پہنچانے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔ براہِ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔

Address

Peshawar

Telephone

+923468981111

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PEER BABA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category